مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

محب علوی نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 4, 2006

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سی شارپ کے ٹیوٹوریل پر خوش آمدید۔ ان اسباق میں ہم ابتدائی درجے سے درمیانے درجے تک کی پراگرامنگ سیکھیں گے، یہ سی شارپ سے واقفیت حاصل کرنے والے شائقین کے لیے بھی مفید ہے۔
    سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد ایڈیٹر اور کمپائلر کی ضرورت ہوگی۔ سی شارپ کے پروگرام لکھنے کے لیے کمپائلر حاصل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ایک مفت طریقہ تو ہے
    .NET Framework SDK اور نوٹ پیڈ۔ یقینا بہت سے ایڈیٹر اور IDE میسر ہیں ، اس کے لیے آپ Tools کا سیکشن دیکھ سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل زیادہ تر مثالیں کونسول پروگرام کی ہیں۔ ڈویلپمنٹ کے لیے کئی پروفیشنل IDE بھی میسر ہیں جیسا کہ مائیکروسافٹ وژیول سٹوڈیو ڈاٹ نیٹ اور بورلینڈ سی شارپ بلڈر ( Borland C# Builder )۔
    اس ٹیوٹوریل کو مکمل کرنے بعد آپ شاید سی شارپ سیکھنے کے لیے مزید روابط اور ذرائع جاننے میں دلچسپی لیں۔ سائٹ پر اور آرٹیکل اور منتخب کتابوں سے مفت ابواب میسر ہیں۔ لنک سیکشن میں آپ ایسے کئی روابط تلاش کر سکتے ہیں جن کی مدد سے آپ ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ارے واہ محب بھائی!۔۔۔۔۔آخر آپ نے سی شارپ کی کلاسز شروع کر ہی دیں۔ چلیے اب ہم بھی آپ کے تجربے سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کریں گے!
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شوبی میں سی شارپ کا ماہر نہیں ہوں بس ابتدائی درجے کی آتی ہے اور اسی پر کچھ گفتگو مختلف جگہوں سے اکھٹی کرکے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
  4. گلاب

    گلاب محفلین

    مراسلے:
    7
    توپھردیرکس بات کی ہے ۔ بسم الللہ کریں
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    منتظر تو ہم بھی ہیں
     
  6. سھہایبیسھرات

    سھہایبیسھرات محفلین

    مراسلے:
    49
    I am very weak in programming so its definitely a useful tutorial for me
     
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مجھے ایک سوال پوچھنا ہے
    مگر یہ تھریڈ تو کافی پرانا ہوگیا ہےاب۔پتہ نہیں کوئی جواب دے گا بھی یا نہیں:(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سوال پوچھنے پر کوئی پابندی نہیں
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹٹوریل،جو شروع نہ ہو سکا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پوچھوں کس سے؟:(
     
  11. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ تو سوال کرنے کی بھی اجازت مانگ رہی ہیں، یہیں پر داغ دیں اپنا سوال
     
  12. طاہر شیخ

    طاہر شیخ محفلین

    مراسلے:
    249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    السلام علیکم
    میں ویزول سٹوڈیو 2015، سی شارپ میں ایک مینجمنٹ فارم بنا رہا ہوں جس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا ہے مطلب ٹیکسٹ باکس میں اردو لکھنا ہے انٹرنیٹ پربہت تلاش کیا ہے کچھ حل ملے بھی ہیں لیکن ایک تو وہ وی بی کے لیے ہیں دوسرےبہت پرانے ہیں ماہرین تو ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن میرے جیسے نوآموز کے لئے وہ قابل عمل نہیں ہیں (n)
    احباب سے گزارش ہیں رہنمائی کریں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر