(بات سے بات) ۔۔۔۔۔۔تبصرے اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ سیمل صاحبہ۔ اور یار محب اللہ کے بندے بتا ہی دیتے کہ یہ دھاگہ کھل چکا ہے
قیصرانی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیمل

یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے۔ بہترین !

واصف علی واصف کا اندازبہت پسند ہے۔ ایک دن بڑے بھائی نے مجھے چیلنج دیا کہ شگفتہ میرے پاس کچھ ایسی کتب ہیں کہ آج تک تم نے وہ اندازِ تحریرنہیں دیکھا ہوگا میں نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے، لیکن پھر جب بھیا نے مجھے واصف علی واصف کی کتابیں دیں اور میں نے پڑھیں تو مجھے بھیا کی بات کا یقین کرنا پڑا
 
سیمل

محفلین
شکریہ محب
قیصرانی۔۔۔ شکریہ حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔
ماورا ء۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔۔

اور شگفتہ جی مجھے امید ہے آپکو یہاں بھی واصف علی واصف کو پڑھنے کا مزہ آئے گا
 
سیمل

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سیمل

یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے۔ بہترین !

واصف علی واصف کا اندازبہت پسند ہے۔ ایک دن بڑے بھائی نے مجھے چیلنج دیا کہ شگفتہ میرے پاس کچھ ایسی کتب ہیں کہ آج تک تم نے وہ اندازِ تحریرنہیں دیکھا ہوگا میں نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے، لیکن پھر جب بھیا نے مجھے واصف علی واصف کی کتابیں دیں اور میں نے پڑھیں تو مجھے بھیا کی بات کا یقین کرنا پڑا

جہاں تک واصف علی واصف کے انداز کے بارے میں آپ نے کہا۔۔۔ تو واقعی انسان ایک جزب کی کیفیت میں آجاتا ہے اور اسکا یقین بھی بڑھتا ہے۔۔۔ خدا پر بھی اور خود پر بھی
 
دوست

محفلین
واصف علی واصف ان چند لوگوں میں سے ہیں جن کی تحریریں میں دل سے پڑھا کرتا ہوں۔
بہت اچھے جاری رکھیں اسے۔
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سیمل

یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے۔ بہترین !

واصف علی واصف کا اندازبہت پسند ہے۔ ایک دن بڑے بھائی نے مجھے چیلنج دیا کہ شگفتہ میرے پاس کچھ ایسی کتب ہیں کہ آج تک تم نے وہ اندازِ تحریرنہیں دیکھا ہوگا میں نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے، لیکن پھر جب بھیا نے مجھے واصف علی واصف کی کتابیں دیں اور میں نے پڑھیں تو مجھے بھیا کی بات کا یقین کرنا پڑا

فکر نہ کریں شگفتہ ، سیمل کو واصف علی واصف بہت پسند ہیں اور ایک کے بعد ایک کتاب کی طرف بڑھتی رہیں گی ، کیوں سیمل ٹھیک کہا نہ میں نے ؟‌
 
سیمل

محفلین
محب علوی نے کہا:

میں نے ایسا کب کہا۔۔۔۔؟ ایک شروع کی ہے ابھی تو :oops:
 
Top