صبا اکبر آبادی

  1. طارق شاہ

    صبا اکبر آبادی :::::: جو دیکھیے، تو کرم عِشق پر ذرا بھی نہیں:::::: Saba- Akbarabadi

    غزل صبؔا اکبر آبادی جو دیکھیے، تو کرم عِشق پر ذرا بھی نہیں جو سوچیے کہ خَفا ہیں، تو وہ خَفا بھی نہیں وہ اور ہوں گے، جِنھیں مُقدِرت ہے نالوں کی! ہَمَیں تو حوصلۂ آہِ نارَسا بھی نہیں حدِ طَلب سے ہے آگے، جنُوں کا استغنا لَبوں پہ آپ سے مِلنے کی اب دُعا بھی نہیں حصُول ہو ہَمَیں کیا مُدّعا محبّت...
  2. فرحان محمد خان

    صبا اکبر آبادی غزل : ہم بھی تھے نظر والے ہم بھی تھے جواں صاحب - صبا اکبر آبادی

    غزل ہم بھی تھے نظر والے ہم بھی تھے جواں صاحب اب ذکرِ تمنا بھی دل پر ہے گراں صاحب اب کس کو بتائیں ہم اپنا غمِ جاں صاحب اب لوگ محبت کی دنیا میں کہاں صاحب کرتے تھے محبت ہم ہر طرح دل و جاں سے اب کس کی طرف دیکھیں اب دل ہے نہ جاں صاحب کیا نام و نشاں ہم سے اب پوچھتے ہو لوگو ہم لوگ ہیں دنیا میں...
  3. فرخ منظور

    صبا اکبر آبادی کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم ۔ صبا اکبر آبادی

    کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم اُلجھے ہُوئے ہیں آج بھی دُنیا و دِیں سے ہم یُوں بیٹھتے ہیں بزم میں خلوت گزِیں سے ہم لے جائیں اپنے اشک بھی چُن کر زمِیں سے ہم ہر روز اُن کے نام کے سَو پُھول کِھلتے ہیں چُن کر قَفس میں لائے ہیں کلیاں کہیں سے ہم جب تک تمھارے قدموں کی آہٹ نہیں سُنیں! معلُوم...
  4. طارق شاہ

    صبا اکبر آبادی صبؔا اکبر آبادی :::::: کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم:::::: Saba Akbarabadi

    غزل کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم اُلجھے ہُوئے ہیں آج بھی دُنیا و دِیں سے ہم یُوں بیٹھتے ہیں بزم میں خلوت گزِیں سے ہم لے جائیں اپنے اشک بھی چُن کر زمِیں سے ہم ہر روز اُن کے نام کے سَو پُھول کِھلتے ہیں چُن کر قَفس میں لائے ہیں کلیاں کہیں سے ہم جب تک تمھارے قدموں کی آہٹ نہیں سُنیں...
  5. سیدہ شگفتہ

    صبا اکبر آبادی مولانا جامی کا نعتیہ کلام اور نعت جامی کا منظوم ترجمہ از صبا اکبر آبادی

    نعت جامی سلام علیک اے نبی مکرم مکرم تر از آدم و نسل آدم سلام علیک اے ز آبائے علوی بصورت مؤخر بمعنی ٰ مقدم سلام علیک اے ز اسمائے حسنہ جمال تو آئینہ اسم اعظم ز سعی تو شد فتح ابواب معلق ز نطق تو شد کشف اسرار مبہم توئی یا رسول اللہ آں بحر رحمت کہ باشد محیط از عطائے دو عالم کشائی بہ تخلیص ما لب...
  6. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    نور مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  7. سیدہ شگفتہ

    صبا اکبر آبادی پہلے سمجھو ذرا خدا کیا ہے

    سلام پہلے سمجھو ذرا خدا کیا ہے پھر سمجھنا کہ کربلا کیا ہے غم کا درماں ہے خود غمِ شبیر غمِ شبیر کی دوا کیا ہے چل رہا ہوں رہِ حسینی پر کیا خبر مرضی خدا کیا ہے چین گہوارے میں نہیں دم بھر دلِ اصغر کا حوصلہ کیا ہے دوشِ احمد سے خاکِ مقتل تک ابتدا کیا تھی انتہا کیا ہے اے صبا اب وظیفہ لب شوق ذکرِ...
  8. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    بصارت اور بصیرت مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  9. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    ترقی مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  10. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    قلم مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  11. چوہدری لیاقت علی

    صبا اکبر آبادی جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ۔ صبا اکبر آبادی

    جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے یہ اک ایسی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھا مگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے عیاں کردی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دل یہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے جہاں دو دل ملے دنیا نے کانٹے بو دئیے اکثر...
  12. چوہدری لیاقت علی

    صبا اکبر آبادی جب وہ پرسانِ حال ہوتا ہے۔صبا اکبر آبادی

    جب وہ پرسانِ حال ہوتا ہے بات کرنا محال ہوتا ہے کھو گیا جو ترے خیالوں میں تجھے اُس کا خیال ہوتا ہے وہیں اُن کے قدم نہیں پڑتے دل جہاں پائمال ہوتا ہے ایک لُطفِ خیال کا لمحہ حاصلِ ماہ و سال ہوتا ہے ہجر میں طولِ زندگی توبہ موت کا جی نڈھال ہوتا ہے اپنے ہی آشیاں کے تنکوں پر برق کا احتمال ہوتا ہے کبھی...
  13. چوہدری لیاقت علی

    صبا اکبر آبادی غم میں یکساں بسر نہیں ہوتی۔صبا اکبر آبادی

    غم میں یکساں بسر نہیں ہوتی شب کوئی بے سحر نہیں ہوتی فرق ہے شمع و جلوہ میں ورنہ روشنی کس کے گھر نہیں ہوتی یا مرا ظرفِ کیف بڑھ جاتا یا شراب اِس قدر نہیں ہوتی بات کیا ہے کہ بات بھی ہم سے آپ کو دیکھ کر نہیں ہوتی قدر کر بیقرارئی دل کی یہ تڑپ عمر بھی نہیں ہوتی اور گھر میں دھواں سا گھُٹتا ہے دل جلا کر...
  14. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    روشنی مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  15. فرحت کیانی

    صبا اکبر آبادی آرزو۔۔صبا اکبر آبادی

    آرزو دامن کی آرزو نہ گریباں کی آرزو ہم کو ہے بس بہارِ گلستاں کی آرزو کرنا ہے ان کو جشنِ بہاراں کا اہتمام اب تک تھی جن کو جشنِ بہاراں کی آرزو آنکھوں کو ہے تجلئ اخلاص سے غرض دل میں ہے صرف رفعتِ انساں کی آرزو جس سے چُھپا رہے نہ کوئی رنگِ کائنات رکھتا ہوں ایسے دیدۂ حیراں کی آرزو تاریکیوں کے دور سے...
  16. کاشفی

    صبا اکبر آبادی ہر طرف کائنات میں تم ہو - از: صبا اکبر آبادی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم حمد باری تعالٰی (از: صبا اکبر آبادی) ہر طرف کائنات میں تم ہو صرف بزمِ حیات میں تم ہو کچھ نہ تھا کائنات میں تم تھے کچھ نہیں کائنات میں تم ہو ہر عدم ہر وجود تم سے ہے یعنی ہر نفی ہر ثبات میں تم ہو اور کچھ بھی نظر نہیں...
  17. کاشفی

    صبا اکبر آبادی پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو - صبا اکبر آبادی

    حمد باریء تعالٰی (صبا اکبر آبادی) پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اُدھر بھی تو ایک نگاہ میں‌جلال، ایک نگاہ میں جمال منزل طور پر بھی تو، مسند عرش پر بھی تو عجز و نیاز بندگی تیری نوازشوں سے ہے حاکم ہر دعا بھی تو، بارگہ اثر بھی تو پردہء...
  18. کاشفی

    صبا اکبر آبادی موڑ لو دل کو مدینے کی طرف - صبا اکبر آبادی

    نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (صبا اکبر آبادی) موڑ لو دل کو مدینے کی طرف اب چلو یارو مدینے کی طرف شوق بے پایاں سے جو لرزاں‌ہوں لے چلو مجھ کو مدینے کی طرف حج بیت اللہ سے فارغ‌ہوئے آؤ اب دوڑو مدینے کی طرف ہر طرف سے خود ہی دل پھر جائے گا دیکھنا لوگو مدینے کی طرف صدق دل...
  19. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل لفظ از صبا اکبر آبادی

    لفظ از صبا اکبر آبادی [align=center]
  20. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    ہجرت صاحب کلام : صبا اکبر آبادی
Top