مشتاق احمد یوسفی

  1. فرخ منظور

    مکمل بارے آلو کا کچھ بیاں ہو جائے ۔ مشتاق احمد یوسفی

    بارے آلو کا کچھ بیاں ہو جائے (مشتاق احمد یوسفی، خاکم بدہن) دوسروں کو کیا نام رکھیں، ہم خود بیسیوں چیزوں سے چڑ تے ہیں۔ کرم کلا، پنیر، کمبل، کافی اور کافکا، عورت کا گانا، مرد کا ناچ، گیندے کا پھول، اتوار کا ملاقاتی، مرغی کا گوشت، پاندان، غرارہ، خوبصورت عورت کا شوہر۔۔۔ زیادہ حد ادب کہ مکمل فہرست...
  2. یاسر حسنین

    یوسفی کراچی اور کوئٹہ کا موسم

    کراچی کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ● کراچی میں سردی اتنی ہی پڑتی ہے جتنی مری میں گرمی۔ ● کبھی کبھار شہرِ خوباں کا درجۂ حرارت جسم کے نارمل درجۂ حرارت یعنی 98.4 سے دو تین ڈگری نیچے پھسل جائے تو خُوبانِ شہر لحاف اوڑھ کر ایئر کنڈیشنر تیز کر دیتے ہیں۔ ● یہ خوبی صرف کراچی کے متلون...
  3. محمد تابش صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! ٭ احمد حاطب صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! تحریر: احمد حاطب صدیقی یوسفی صاحب سے پہلا تعارُف ’’خاکم بدہن‘‘ کے ذریعے سے ہوا۔۔۔ تعارُف کیا ہوا؟ ہم تو اُن کے دیوانے ہوگئے۔اُن کی کتابوں سے متعدد اقتباسات اپنی ڈائریوں میں نقل کیے اور دوستوں کو مزے لے لے کر سنائے۔پورے اجتماع کومل جل کرہرفقرے پر غور کرنا پڑتا تھا کہ اس...
  4. محمد وارث

    ضیا محی الدین شو ۔ مہمان مشتاق احمد یوسفی و دیگر

    لیجنڈری ضیا محی الدین 1969 ء سے 1973ء تک پی ٹی وی سے ایک ضیا محی الدین شو کیا کرتے تھے۔ غالبا ًاسی شو کی ایک قسط، مہمان مشتاق احمد یوسفی صاحب ہیں اور قرائن سے لگتا ہے کہ یہ یوسفی صاحب کا پہلا ٹی وی پروگرام تھا، شگفتہ مہمانوں کی موجودگی میں یوسفی صاحب کی شگفتہ بیانیاں بھی عروج پر ہیں۔ مہدی حسن...
  5. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    لڑکو! تم بڑے ہو گے تو تمہیں افسوس ہوگا۔ جوں جوں تمہارا تجربہ بڑھتاجائے گا، تمہارے خیالات میں پختگی آتی جائے گی اور یہ افسوس بھی بڑھتا جائے گا۔یہ خواب پھیکے پڑتے جا ئیں گے۔ تب اپنے آپ کو فر یب نہ دے سکو گے۔بڑے ہو کر تمہیں معلوم ہو گا کہ زندگی بڑی مشکل ہے۔جینے کے لیئے مرتبے کی ضرورت ہے۔آسائش کی...
  6. فرخ منظور

    مکمل بائی فوکل کلب ۔ مشتاق احمد یوسفی

    بائی فوکل کلب (از خاکم بدہن) تحریر: مشتاق احمد یوسفی چار مہینے ہونے آئے تھے۔ شہر کا کوئی لائق ڈاکٹر بچا ہوگا جس نے ہماری مالی تکالیف میں حسب لیاقت اضافہ نہ کیا ہو۔ لیکن بائیں کہنی کا درد کسی طرح کم ہونے کا نا م نہ لیتا تھا۔ علاج نے جب شدت پکڑی اورمرض نے پیچیدہ ہو کر مفلسی کی صورت اختیارکرلی تو...
  7. محمد تابش صدیقی

    مُشتاق احمد یوسفی سے مُلاقات: ایک دیرینہ خواب کی تعبیر : رحمان فارس

    "ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ہمیں ملی۔ آدھ پون گھنٹے کی گفتگُو کے بعد کہنے لگی کہ یُوسفی صاحب ! بات چیت میں تو آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں مگر تحریر میں بالکل لُچّے لگتے ہیں"۔ (مُشتاق احمد یوسفی) صاحبو ! یہ جملہ اُن درجنوں قہقہہ آور غیر مطبوعہ جُملوں میں سے ایک ہے جو ہم نے یُوسفی صاحب سے...
  8. فرخ منظور

    یوسفی انتخاب خاکم بدہن از مشتاق احمد یوسفی

    یوں تو مزاح، مذہب اور الکحل ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں، بالخصوص اردو ادب میں۔ لیکن مزاح کے تقاضے، اپنے ادب آداب ہیں۔ شرطِ اوّل یہ کہ برہمی، بیزاری اور کدورت دل میں راہ نہ پائے ورنہ یہ بومرنگ پلٹ کر خود شکاری کا کام تمام کر دیتا ہے۔ مزا تو جب ہے کہ آگ بھی لگے اور کوئی انگلی نہ اٹھا سکے کہ...
  9. فاتح

    مشتاق یوسفی اور شامِ شعرِ یاراں کا معمہ ۔ خرم سہیل

    مشتاق یوسفی اور شامِ شعرِ یاراں کا معمہ خرم سہیل اس کتاب سے فائدہ تو بہت لوگوں کا ہوا، مگر نقصان صرف یوسفی صاحب کا ہوا جن کی پوری زندگی کی ساکھ ان لوگوں نے داؤ پر لگادی۔ اردو ادب کی تاریخ میں ہم ایسے کئی نام دیکھتے ہیں، جن کی شوخ اور شگفتہ تحریریں ہمیں گدگداتی ہیں۔ شفیق الرحمن، کرنل محمد خان...
  10. سید فصیح احمد

    یوسفی تیماردار!

    لگے ہاتھوں، عیادت کرنے والوں کی ایک اورقسم کا تعارف کرا دوں۔ یہ حضرات جدید طریق کار برتتے اورنفسیات کا ہر اصول داؤں پر لگا دیتے ہیں۔ ہر پانچ منٹ بعد پوچھتے ہیں کہ افاقہ ہوا یا نہیں ؟ گویا مریض سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ عالم نزع میں بھی ان کی معلومات عامہ میں اضافہ کرنے کی غرض سے RUNNING COMMENTARY...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    اقوالِ یوسفی۔ قسط نمبر ایک تدوین و ترتیب۔ محمد خلیل الر حمٰن اقوالِ یوسفی • بابائے انگریزی ڈاکٹر سمویل جانسن کا یہ قول دل کی سیاہی سے لکھنے کے لائق ہے کہ جو شخص روپے کے لالچ کے علاوہ کسی اور جذبے کے تحت کتاب لکھتا ہے، اس سے بڑا احمق روئے زمین پر کوئی نہیں۔ • خود دیباچہ لکھنے میں وہی...
  12. محمد وارث

    یوسفی صاحب از راشد کامران

    ہمارے دوست بلاگر جناب راشد کامران کی ایک خوبصورت تحریر انکے بلاگ سے یہاں نقل کر رہا ہوں تا کہ اردو محفل کے قارئین بھی اس سے لطف اندوز ہو سکیں، کافی دوستوں نے اسے پڑھا ہوگا ان کیلیے قندِ مکرر ہی سہی۔ ------------- یوسفی صاحب اردو مزاح کو ایک لمحے کے لیے عیسائیت کا فرقہ مان لیں تو یوسفی صاحب...
  13. محمد شعیب خٹک

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ ایک ایسا نام جس کے بارے میں کہا گیا "الفاظ خود کو یوسفی سے کہلوا کر فخر محسوس کرتے ہیں" اور ابن انشاء جیسے عظیم ادیب کا قول تو ان کے لئے ایک اعزاز ہے۔۔ "ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں" ان کی باتوں اور اقتباسات کا کچھ ذکر ہو جائے۔ ایک جگہ فرمایا ۔۔۔ "انسان کتنا...
  14. فرخ منظور

    الو لگتے ہیں

    مشتاق احمد یوسفی صاحب کی زبانی ایک لطیفہ سنا سو احباب کی نذر۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم صاحب کے ایک شاگرد ایک بار نظر کی عینک لگا کر آ گئے تو صوفی صاحب نے کہا کہ تم عینک لگا کر بالکل الّو لگتے ہو تو صوفی صاحب کا وہ شاگرد کہنے لگا۔ استادِ محترم اگر میں یہ عینک نہ لگاؤں تو مجھے آپ الّو لگتے ہیں۔ :)
  15. محمد وارث

    بزبانِ یوسفی، جیو ٹی وی کا ایک یادگار پروگرام

    بزبانِ یوسفی عظیم ترین مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی جیو ٹی وی کے ایک یادگار اور لاجواب پروگرام میں۔
  16. فرخ منظور

    آنا گھر میں مرغیوں کا از مشتاق احمد یوسفی بزبانِ ضیا محی الدین

    "آنا گھر میں مرغیوں کا" از مشتاق احمد یوسفی بزبانِ ضیا محی الدین
  17. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    جائیں گے! انشاءاللہ! " خیر- اور تو جو کچھہ ہوا سو ہوا، پر میرے فرشتوں کو بھی پتا نہیں تھا کہ تمیزن پر میرے چچا جان قبلہ کسی زمانے میں مہربان رہ چکے ہیں- جوانی قسم! ذرا بھی شک گزرتا تو میں اپنا دل مار کے بیٹھہ رہتا- بزرگوں کی شان میں گستاخی نہ کرتا- یار! جوانی میں یہ حالت تھی کہ...
  18. ظ

    آب ِ گُم ( کار ، کابلی والا اور الہ دین بے چراغ )

    اعصاب پر گھوڑا ہے سوار علامہ اقبال نے ان شاعروں ، صورت نگاروں اور افسانہ نویسوں پر بڑا ترس کھایا ہے جن کے اعصاب پر عورت سوار ہے ۔ مگر ہمارے حبیبِ لبیب اور ممدوح بشارت فاروقی ان بدنصیبوں میں تھے جن کی بے داغ جوانی اس شاعر کے کلام کی طرح تھی جس کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ موصوف کا کلام...
  19. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔۔۔کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ

    جائیں گے! انشاءاللہ! " خیر- اور تو جو کچھہ ہوا سو ہوا، پر میرے فرشتوں کو بھی پتا نہیں تھا کہ تمیزن پر میرے چچا جان قبلہ کسی زمانے میں مہربان رہ چکے ہیں- جوانی قسم! ذرا بھی شک گزرتا تو میں اپنا دل مار کے بیٹھہ رہتا- بزرگوں کی شان میں گستاخی نہ کرتا- یار! جوانی میں یہ حالیت تھی...
  20. شمشاد

    آبِ گُم - شہر دو قصہ

    آبِ گُم - شہر دو قصہ (A Tale of Two Cities) کی الٹ۔ یعنی قصہ دو کہانیوں والے شہر کا کھنڈر میں چراغاں کم و بیش پینتالیس برس کا ساتھ تھا۔ نصف صدی ہی کہیے۔ بیوی کے انتقال کے بعد بشارت بہت دن کھوئے کھوئے سے، گُم صُم رہے۔ جیسے انہوں نے کچھ گم نہ کیا ہو، خود گم ہو گئے ہوں۔ جوان بیٹوں نے میت لحد...
Top