فونٹ

  1. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
  2. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔ القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل۔ آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق کو بنیاد بنا کر القلم...
  3. متلاشی

    خطِ کوفی کی خطاطی کا شاہکار فونٹ ہزاروں لاکھوں متبادل اشکال کی سہولت

    السلام علیکم ! مجھے اردو محفل کے تمام دوستوں اور بزرگوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الحمد للہ مہر ٹائپ (مہر ٹائپ کے نام سے میں نے باقاعدہ فونٹ سازی اور خطاطی کی خدمات کےلیے کمپنی رجسٹرڈ کروا لی ہے )کی طرف سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد فونٹ ان شاء اگلے ماہ جنوری میں ریلیز کر...
  4. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟
  5. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  6. باسم

    فونٹ نور ڈوٹڈ (نقطہ دار) نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم! نور تحریری نستعلیق کی ریلیز کے بعد نور ڈوٹڈ نستعلیق فونٹ پیش خدمت ہےجسے اردو فونٹ سازی کی تاریخ کا پہلا نقطہ دار نستعلیق فونٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ فونٹ خاص طور پر بچوں کیلیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تحریر کو نستعلیق کرسکیں۔ اس فونٹ کی مدد سے محمد تابش صدیقی کی بنائی ہوئی حروف...
  7. باسم

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم! اہلیان اردو محفل کی ایک عرصہ سے خواہش رہی ہے کہ نستعلیق کا ایک ایسا فونٹ ہونا چاہیے جو خطاطی کے معروف انداز سے ہٹ کر عام تحریرکے مشابہ ہو جیسے پاک ڈیٹا والوں نے پنسل نستعلیق بنایا ۔ آج سے تقریباَ آٹھ سال قبل ذیشان حیدر صاحب نے اپنے مراسلے کے ذریعے فونٹ ساز حضرات کو متوجہ کیا اور...
  8. زیک

    فونٹ کا استعمال اور نسخ تھیم

    محفل پر کچھ لوگ غلطی سے اور کچھ شوق سے اپنے مراسلوں پر فونٹ کا ٹیگ لگاتے ہیں۔ کچھ جگہ تو فونٹ کے ٹیگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ اس کے بغیر متن درست نظر نہیں آتا مگر جہاں ضرورت نہ ہو وہاں فونٹ کا ٹیگ نہ لگانا بہتر ہے تاکہ قاری اپنی مرضی کے فونٹ میں تحریر پڑھ سکے۔ اگر آپ کہیں سے مواد کاپی پیسٹ کرتے ہیں...
  9. M

    ورڈپریس میں اردی اورانگریزی فونٹ کا استعمال

    السلام و علیکم! جناب میں ایک ادنیٰ سا بلاگرہوں اور ورڈپریس پر میں اردو اور انگریزی فونٹ کا اکٹھااستعمال کرنا چاہتا ہوِں۔ مطلب نیوظ اردو میں اور باقی جیسا کہ موبائلز کی معلومات،کرکٹ سکور، مزاحیہ ویڈیوزوغیرہ انگریزی میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ پلگ ان کرنے سے اردو فونٹ میں پوسٹ تو ہو جاتی ہے پر...
  10. آصف اثر

    فونٹس کا خود کار طور پر تصویر جنریٹ کرنے والا سافٹ

    مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر درکار ہے جوسسٹم میں موجود ہر فونٹ کاخود کار طور پر تصویری آؤٹ دے سکے. arifkarim ، @ عبدالمجید ، @متلاشی، @نبیل، @ابن سعید، @شاکرالقادری، @عبدالحفیظ، اور دیگر احباب۔
  11. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    السلام علیکم! میں ایک اینڈرائیڈ ایپ بنانا چاہ رہا ہوں، جس میں نستعلیق فونٹ رکھنا چاہتا ہوں۔ براہِ مہربانی اگر کوئی مناسب نستعلیق فونٹ ، جو ایپ کو ہیوی نہ کرے۔ موجود ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  12. عبیدتھہیم

    کیا اس یہ فونٹ اردو میں دستیاب ہے؟

    السلام علیکم محترم دوستو۔! مجھے آج ایک فونٹ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، کیا اردو محفل میں یہ فونٹ موجود ہے؟؟ ویسے یہ فونٹ سندھی کا ہے،مجھے اردو چاہیے۔
  13. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
  14. سویدا

    عثمان طہ فونٹ ونڈوز 8 نئے اپیج میں

    السلام علیکم میرے سسٹم میں ونڈوز 8 انسٹال ھے عثمان طہ نسخ فونٹ میں جب ان پیج پر استعمال کررھا ھوں تو اس میں مسئلہ کررھا ھے ان پیج نیو ورژن ھے 20۔3 مسئلہ یہ ھے کہ جب واوین علامت اقتباس لگاتا ھوں تو سمبل بنے ھوئے آجاتے ھیں عجیب وغریب قسم کے حالانکہ ورڈ میں جب یھی عمل کرتا ھوں تو وھاں ایسا کوئی...
  15. ا

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    The uniqueness of this typeface comes from its superb balance between the beauty of Naskh calligraphy on one hand, the constraints and requirements of elegant typography on the other. Also, it is one of the few metal typefaces that were used in typesetting the Quran , making it a good source for...
  16. اشتیاق علی

    ارمان فونٹ

    ارمان فونٹ ارمان فونٹ کے بارے میں جانئیے۔
  17. سویدا

    عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ میں دشواری

    میں فونٹ سرور سے عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر وہ ڈاون لوڈ نہیں ہورہا اس سلسلے میں کوئی رہنمائی فرمائے شکریہ
  18. آصف اثر

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

  19. ا

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    (21 فروری 1921 تا 17 فروری 2014ء) جنہوں نے ’’نوری نستعلیق‘‘ کی تخلیق سے اُردو کمپیوٹرائزیشن میں ناممکن کو ممکن بنادیا آج مجھے اپنے آپ سے شرم آرہی ہے۔ محترم جناب احمد مرزا جمیل صاحب کا انتقال گزشتہ ماہ (17 فروری 2014ء کے روز) ہوا، اور اس کی اطلاع مجھے آج بذریعہ ای میل موصول ہوئی۔ نہ کسی اخبار میں...
  20. عمار ابن ضیا

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    اس وقت ہمارے پاس جو چند قدرے بہتر اور قابلِ استعمال یونی کوڈ نستعلیق فونٹس موجود ہیں اُن میں سرِ فہرست جمیل نوری نستعلیق اور پھر بالترتیب علوی نستعلیق و نفیس نستعلیق ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق نتائج میں سب سے بہتر ہے لیکن ایک طرف اس کے ترسیموں پر قانونی اشکال موجود تو دوسری طرف اس پر مزید کام ہوتا...
Top