عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ میں دشواری

سویدا

محفلین
میں فونٹ سرور سے عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر
وہ ڈاون لوڈ نہیں ہورہا
اس سلسلے میں کوئی رہنمائی فرمائے
شکریہ
 
Top