فونٹس کا خود کار طور پر تصویر جنریٹ کرنے والا سافٹ

آصف اثر

معطل
مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر درکار ہے جوسسٹم میں موجود ہر فونٹ کاخود کار طور پر تصویری آؤٹ دے سکے.
arifkarim ، @ عبدالمجید ، @متلاشی، @نبیل، @ابن سعید، @شاکرالقادری، @عبدالحفیظ، اور دیگر احباب۔
 
ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کیا سسٹم فولڈر میں موجود فونٹس کا پریویو دکھائے یا آپکے پاس پارٹیشن میں پڑے ہوئے فونٹس کی؟
 

arifkarim

معطل
معذرت کے ساتھ کہ میں نے جملہ پورا نہیں لکھا۔ مقصد یہ ہے کہ وہ اس تصویری آؤٹ پُٹ کو خود کار طور پر الگ فائل کے صورت (جے پِگ وغیرہ) میں محفوظ بھی کرسکے۔
جی بالکل ظاہر ہے۔ آپ اپنی مرضی کا نمونہ لکھ کر اس پروگرام سے ہر فانٹ کے امیجز الگ الگ جنریٹ کروا سکتے ہیں:
b953.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
اب کیا انگلی پکڑ کر چلاؤں؟
یہی طریقہ میں نےبھی اختیار کیا تھا لیکن مجھے یہ خیال نہیں آیا کہ جب براوزر میں جے پگز کھل سکتے ہیں تواس کا مطلب ہوا کہ الگ فولڈر میں تصویری آؤٹ پُٹ بھی جنریٹ ہوچکا ہوگا۔:)
دیگر قارئین کے لیے میرا مشورہ براؤزر میں فائل کھولنے کا ہوگا کیوں کہ اس طرح وہ بہتر طور پراور آسانی کے ساتھ یک بارگی اپنا فونٹ ڈیزائن منتخب کرسکتے ہیں۔
بہت شکریہ۔
 
Top