سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

محمد شکیل عطاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 6, 2017

  1. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ کرم مطلع فرمائیے۔
     

اس صفحے کی تشہیر