فانٹ

  1. ق

    یہ کون سا فانٹ ہے؟

    مجھے سوال یہ پوچھنا ہے کہ میں کافی عرصے سے یہ فونٹ تلاش کر رہا ہوں برائے مہربانی آپ بھائی میں سے جسے بھی یہ علم ہو تو وہ بتا دے اس عربی فونٹ کا نام کیا ہے۔ہم فیس بک پر اسلامک پوسٹر تیار کرتے ہیں خوبصورت ڈیزائن میں صرف اس لئے کے لوگوں تک دین اور احادیث رسول اللہ پہنچ سکے۔اور ہمارا کوئی مقصد...
  2. ق

    یہ فانٹ درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے سوال یہ پوچھنا ہے کہ میں کافی عرصے سے یہ فونٹ تلاش کر رہا ہوں برائے مہربانی آپ بھائی میں سے جسے بھی یہ علم ہو تو وہ بتا دے اس عربی فونٹ کا نام کیا ہے۔ہم فیس بک پر اسلامک پوسٹر تیار کرتے ہیں خوبصورت ڈیزائن میں صرف اس لئے کے لوگوں تک دین اور احادیث رسول اللہ...
  3. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  4. ابو ہاشم

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہےجس میں 1۔ اردو ختمہ (۔) بھی انگریزی فل سٹاپ (.) کی طرح لکھا جائے 2۔ اردو کوما (،) بھی انگریزی کوما(,) کی طرح لیکن اس کا رخ اردو تحریر کی مناسبت سے انگریزی سے الٹا ہو 3۔ جس میں ے اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ بھی جڑ جائے اور اس کے نقطے دائیں بائیں کے بجائے اوپر نیچے...
  5. طالب سحر

    محفل کا ڈیفالٹ فانٹ

    اگر کسی ونڈوز 8 یا 10 والے کمپیوٹر میں جمیل اور علوی نستعلیق موجود نہ ہوں تو کیا محفل کے لئے اردو ٹائپ سیٹنگ کو ڈیفالٹ فانٹ کے طور پر سیٹ کیا جا سکتا ہے؟ (ونڈوز 10 کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تو اب خاصا اضافہ ہوچکا ہے۔)
  6. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    حضرات میرا سوال اس فانٹ سے متعلق ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ فانٹ کمرشل طور پر ٹی وی اور اخبار میں چھپے اشتہارات میں خاطر خواہ یعنی کافی عام استعمال ہوتا ہے خاص طور پر موبائل نیٹ ورک کمپنیز کے اشتہارات میں۔ میں کئئ عرصے سے اس فانٹ کے نام کا متلاشی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ یہ لکھائی فانٹ...
  7. ا

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    The uniqueness of this typeface comes from its superb balance between the beauty of Naskh calligraphy on one hand, the constraints and requirements of elegant typography on the other. Also, it is one of the few metal typefaces that were used in typesetting the Quran , making it a good source for...
  8. ا

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    (21 فروری 1921 تا 17 فروری 2014ء) جنہوں نے ’’نوری نستعلیق‘‘ کی تخلیق سے اُردو کمپیوٹرائزیشن میں ناممکن کو ممکن بنادیا آج مجھے اپنے آپ سے شرم آرہی ہے۔ محترم جناب احمد مرزا جمیل صاحب کا انتقال گزشتہ ماہ (17 فروری 2014ء کے روز) ہوا، اور اس کی اطلاع مجھے آج بذریعہ ای میل موصول ہوئی۔ نہ کسی اخبار میں...
  9. ر

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟

    السلام علیکم کوئی بھائی یا بہن مجھ یہ بتا دے کہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر درج ذیل الفاظ کون سے فانٹ میں ہیں؟ میں بی بی سی کو مکمل نستعلیق بنانا چاہتا ہوں جس میں صرف یہی الفاظ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ براہ کرم جتنا جلد ممکن ہو بتا دیجیے۔ ایف ایم بلیٹن دس منٹ کے بلیٹن اردو اردو فانٹ کے...
  10. ابن سعید

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    انتہائی مسرت کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اجراء کے بعد ایک ماہ پورا ہونے سے قبل ہی جمیل خط نما نے اپنے تمام انٹرفیسیز پر مجموعی طور پر 10000/دس ہزار سے بھی زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ ریکارڈ کیے ہیں جن میں نصف سے زائد ڈاؤنلوڈ اردو ویب فانٹ سرور انٹرفیس کی مدد سے عمل میں آئے۔ ابتدائی دس ہزار...
  11. راج

    ان پیج 3 اور السٹریٹر

    میں السٹریٹر مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتا ہوں میں نے جب ان پیج 3 سے ٹیکسٹ کاپی کرکے اسے السٹریٹر میں پیسیٹ کیا تو اس کا نتیجہ کچھ یوں رہا جو کہ مختلف فانٹ میں ہے-
  12. سویدا

    عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

    میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی...
  13. ابن سعید

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    میں عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ مونو اسپیس اردو فانٹ کے لئے گذارش کروں۔ جس کے بغیر ہم ڈیولپرز کا گذارہ نہیں ہوتا۔ لیکن یہ سوچ کر رہ جاتا تھا کہ ابھی اردو میں عام استعمال کے فانٹس پر کام کرنا زیادہ مقدم ہے۔ اب جب کہ پچھلے دنوں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کئی احباب فانٹ سازی کی مہارت رکھتے ہیں اور ضرورت...
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    جہان قلم ربط
  15. ساجداقبال

    القاعدہ اور عماد نستعلیق

    القاعدہ کی نئی ویڈیو کی خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی، اگر آپ اس کی تصویر دیکھیں تو پس منظر میں‌"کیا یہ وہی پاکستان ہے؟"‌عماد نستعلیق میں لکھا ہوا ہے، ملاحظہ کریں: کیا فرماتے ہیں علمائے فانٹ سازی کہ یہ دہشتگردی کی اعانت کے زمرے میں نہیں آتا؟‌اور کیا انہوں‌نے فانٹ لائسنس ریلیز کرتے وقت اسمیں لکھا...
  16. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے: اُردو نجد (نسخۂ اول) نسخۂ دوم نسخۂ سوم
  17. بلال

    نستعلیق کی تیاری

    تمام اہلیانِ محفل کو السلام علیکم! میں کافی دن سے مصروف تھا جس کی وجہ سے محفل پر نہیں آ سکا تھا۔ خیر اب مصروفیت ختم ہو گئی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اردو میں ایک خاص حد تک مختلف ادارے اور لوگ اپنی اپنی نوعیت کا کام کر رہے ہیں۔ یہ سب کام اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ لیکن آج تک کوئی قابل...
  18. ا

    اوپن ٹائپ لے آوٹ سے متعلقہ جداول

    اوپن ٹائپ لے آوٹ بنیادی طور پر پانچ جداول tables پر مشتمل ہوتا ہے۔ GSUB The Glyph Substitution Table GPOS the Glyph Positioning table BASE the Baseline table JSTF the Justification table GDEF the Glyph Definition table The Glyph Substitution Table یہ جدول گلائف کو لفظ میں...
Top