1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

سویدا نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2010

  1. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں
    جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں
    اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی
    زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں
    عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی زیادہ ہیں
    مجھے صرف عربی اردو فارسی ان تینوں‌زبانوں‌کو سپورٹ کرنے والا فونٹ
    بنانا ہے عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ شاید بہت ساری زبانوں کے لیے ہے
    از راہ کرم میری رہنمائی فرمائیں‌
    شکریہ
     
  2. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,442
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شہرزاد فانٹ تلاش کریں، شاید محفل میں ہی داؤن لوڈ لنک ہے۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,442
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس دھاگے کو بھی دیکھیں
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=324
    میرے پاس غدیر اور ایکس زر فانٹ شاید پورٹیبل ہارڈ ڈسک میں ہو، اس لیپ ٹاپ میں نہیں۔ اپنا ای میل آئی ڈی دیں تو بھجوا سکتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ کی رہنمائی کا ہمیشہ کی طرح‌ بہت بہت شکریہ !

    شہر زاد فونٹ میرے پاس موجود ہے وہ بھی عربک ٹائپ اور محفل نسخ کی طرح‌کافی زبانوں کے لیے ہے

    میل ایڈریس ذپ کردیا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر