یونیکوڈ

  1. ا

    واوین کی یونیکوڈ قدریں اور متن کی نارملائزیشن

    اردو میں واوین کی یونیکوڈ قدریں کیا انگریزی ڈبل کوٹس سے مختلف ہیں یا واوین کے لیے انگریزی ڈبل کوٹس ہی کا استعمال کرنا مناسب ہے؟
  2. تجمل حسین

    گوگل ڈاکس، سپیچ ریکگنیشن اور یونیکوڈ ڈکٹیشن

    چند دن پہلے انٹرنیٹ پر سپیچ ریکگنیشن کے حوالہ سے تلاش کرتے کرتے گوگل کروم کے ایڈآنز سے گوگل ڈاکومنٹس میں موجود ڈکٹیشن کی سہولت کا علم ہوا۔ پہلے تو یقین ہی نہ تھا کہ اس میں کسی یونیکوڈ زبان کی سپورٹ بھی دستیاب ہوگی۔:sneaky: لیکن جب دیکھا تو عربی کو اس میں موجود پایا۔ اس کے ساتھ ہی دوسرا خیال یہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    ملتے جلتے اردو یونیکوڈ حروف کو تلاش کرنا

    السلام علیکم! میں ایک پروگرام لکھ رہا ہوں جاوا لینگویج میں۔ پروگرام میں تلاش کا فیچر بھی دینا ہے۔ ایک مسئلہ یہ درپیش ہے کہ اردو یونیکوڈ میں ملتے جلتے حروف بھی ہیں، جب ان میں سے کسی ایک کو تلاش کرتا ہوں تو دوسرا نہیں ملتا۔ مثال کے طور پر ڈیٹا میں موجود "میز" میں 'ي' استعمال ہوئی ہے۔ اور میں 'ی'...
  4. موجو

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    السلام علیکم مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟ کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟ اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
  5. و

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ جناب! میں معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اردو یونی کوڈ میں مکمل قرآن مجید کا ترجمہ کہیں ڈاءن لوڈ کیلیے دستیاب ہے‌؟ شکریہ وسیم جاوید
  6. manjoo

    ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

    السلام و علیکم محترم ارباب دانش میں نے ایک ویب سائٹ اردو میں‌بنائی ہے جس میں نوری نستعلیق فونٹ مستعمل کیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سامعین کے کمپیوٹر پر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ بھی ہو تب بھی میری ویب سائٹ نوری نستعلیق فونٹ میں ہی کھلے۔
  7. سویدا

    عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

    میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی...
  8. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    محترم دوستو السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اردو کی بورڈ‌ بنانے کےلئے قدریں کہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
  9. فہیم

    انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر۔

    السلام علیکم میرے پاس ایک عدد انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر تھا۔ جو کہ کافی عرصہ قبل پتہ نہیں کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ مفت میں۔ یعنی کہ فری ورژن تھا۔ لیکن تھا مکمل کوئی ڈیمو شیمو نہیں‌ تھا۔ اور کام بھی بالکل پرفیکٹ کرتا تھا۔ اس کی اپلیکیشن فائل کے لوگوں میں 3 عدد باکس بنے ہوئے تھے۔ دونیچے اور ایک...
  10. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
  11. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    السلام علیکم دوستو! میں اردو یونیکوڈ میں جب انگلش استعمال کرتا ہوں تو اس کا ایک عجیب سا رزلٹ نظر آتا ہے۔ یعنی اردو کے ساتھ انگلش کے الفاظ آگے پیجھے ہو رہے ہیں۔ برائے مہربانی میری اس سلسلے میں مدد کریں۔ جب کوئی بندہ یہ تحریر پڑھے گا تو اسے بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ http: // urduinstitute. com...
  12. ا

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ

    جدید دور میں اردو کی دو چشمی ھ اور عربی کی علامت ھ میں باقاعدہ فرق ہے: عربی میں ھ کی علامت کو یونی کوڈ کے کوڈ چارٹ 0600 میں نمبر 0647 تفویض کیا گیا ہے جب کہ اردو میں مستعمل ھ کو 06BE فونٹ سازی کے حوالے سے یہ اقتباس شاید کسی کام کا ہو۔ متعلقہ ربط: حرفی قدر مبّدل (convertor)
  13. ا

    متن سے زبان کا تعین

    اردو عربی فارسی متن کی شناخت کیسے ممکن ہے؟ وہ کون سے اصول ہوں گے جن کی بنیاد پر کوئی اطلاقیہ مہیا کردہ متن کی مدد سے زبان کی شناخت کرلے کہ وہ عربی ہے ، فارسی ہے یا اردو۔ یہ موضوع ابھی پوسٹ کیا تھا کہ متعلقہ موضوعات میں زیک کا پوسٹ کردہ یہ مضمون مل گیا
  14. ا

    اردو ڈومین نام

    ووو۔اردو ویب۔آرگ کیا ممکن ہے؟
  15. ا

    آئی سی یو

    آئی سی یو ، سی / سی++ اور جاوا پر مبنی آزاد مصدر لائبریری ہے جس کا بنیادی مقصد یونیکوڈ کی سپورٹ ، سافٹ وئیر انٹرنشنلائزیشن اور گلوبلائزیشن ہے۔ آئی سی یو پورٹ ایبل ہے۔ اس کو آئی بی ایم کی مدد حاصل ہے۔ Some of the services that it provides are the following. Text: Unicode text handling...
  16. ا

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں hex

    م س ورڈ میں کسی حروف کو لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ حرف کی اپنی hex قدر سے تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر hex قدر لکھی جائے تو وہ متعلقہ حرف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ مثلا اگر آپ ب لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ب کی جگہ 0627 لکھا جائے گا جو ب کی یونیکوڈ قدر hex کی صورت میں ہے۔ اسی طرح اگر 062C لکھ کر...
Top