1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

موجو نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 20, 2015

ٹیگ:
  1. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم
    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟
    کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟
    اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
     
  2. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    ممکن نہیں
     
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ صفحات کے نمبر کس طرح سے لگانے چاہتے ہیں؟ کچھ وضاحت کریں۔
    یعنی 1، 2، 3، 4، یا ایک، دو، تین، چار
    اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کیسے لکھنا چاہتے ہیں؟
    تھوڑی وضاحت کردیں تو شاید مسئلہ جلد حل ہوسکے۔
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ کچھ ایسا بنانا چاہ رہےہیں:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عارف بھیا شکریہ مگر
    میں جب ہندی اور کونٹیکسٹ کو سیلیکٹ کرتا ہوں تو بلٹس تو اردو نمبر لگتے ہیں مگر صفحہ نمبر عربی میں۔
     
  7. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو آئی پی ایل ہوگیا
    کھیل کا میدان ہند میں، کھلاڑی کرہ ارض کے، سٹے بازپاکستانی اور ہندی۔
    :D:pak:
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھیا اپنی ڈکشنری سے ممکن نہیں کے الفاظ نکال دیں کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ناممکن کے ایک لفظ سے بھی کام چلتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    بتادیں نا پھر، عربی تو ایکسل اور ورڈز اور دیگر میں مل جاتے ہیں لیکن اردو اعداد نہیں۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  10. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy
    صفحہ نمبر (اور بلٹس) اردو اعداد میں لانے کا ایک اور طریقہ بھی ہے جس کے لئے اوپشنز میں بھی تبدیلی نہیں کرنی پڑتی۔

    صفحہ نمبر اور بلٹس کے اعداد کے لئے 'نفیس نستعلیق' فونٹ استعمال کرنا ہوتا ہے، کیونکہ اس فونٹ میں انگلش اعداد کی جگہ پر بھی اردو اعداد موجود ہیں۔
    ورڈ میں صفحہ نمبر اور بلٹس کے ساتھ ایک صفحہ:
    [​IMG]

    کسی بلٹ کے اعداد پر ڈبل کلک کریں، نمبر سلیکٹ ہو جائے گا۔ اب اس پر رائٹ کلک کریں اور فونٹ تبدیل کر کے 'نفیس نستعلیق' کر لیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    اسی طرح صفحہ نمبر پر پہلے ڈبل کلک اور پھر رائٹ کلک کریں اور فونٹ تبدیل کر کے 'نفیس نستعلیق' کر لیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    وہ مارا
    بہت شکریہ اسد بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    صرف ہندی کو سلیکٹ کریں ۔ آپکا کام ہو جائے گے۔ میں نے اپنے ورڈ 2013 پر ٹرائی کیا ہے ۔ اوپر تصویر دیکھ لیں۔
    صفحہ نمبر کیلئے اسکا فانٹ جمیل نوری نستعلیق کر دیں :)
     
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی یہ حل تو نہیں البتہ جگاڑ ضرور ہے۔ وہ ایسے کہ پھر آپ اس فانٹ کے محتاج ہو کر رہ جاتے ہیں :)
     
    • متفق متفق × 1
  14. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy
    کم از کم میری جگاڑ کام تو کرتی ہے۔

    حل تو آپ بھی پیش نہیں کر سکے، بلکہ آپ کا مشورہ تو جگاڑ بھی نہیں کیونکہ کئی جگہوں پر کام نہیں کرے گا۔ آپ نے بھی صفحہ نمبر کے لئے ایک فونٹ کی محتاجی کی جگاڑ کا مشورہ دیا ہے۔ جب کہ بلٹس بھی آپ کی مثال میں صرف اس لئے کام کر رہے تھے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق استعمال کر رہے تھے۔ کیا آپ کا 'حل' (یعنی Options میں Hindi اعداد چننے کے بعد بلٹس اردو اعد اد میں نظر آئیں گے) 'اردو ٹائپ‌سیٹنگ' فونٹ میں کام کرے گا؟ یا 'نفیس ویب نسخ' میں؟ یا کسی اور فونٹ میں جس میں عربی اعداد کی جگہ اردو اعداد استعمال نہ ہو رہے ہوں؟ میری جگاڑ ان صورتوں میں بھی کام کرے گی۔

    اعداد کے لئے 'نفیس نستعلیق' استعمال کر کے کسی بھی سوفٹویئر میں انگلش اعداد کی جگہ اردو اعداد حاصل کیے جا سکتے ہیں، سیٹنگز میں کوئی تبدیلی کیے بغیر۔ شاید 'نفیس نسخ' (یہ 'نفیس ویب نسخ' سے مختلف فونٹ ہے) میں بھی ایسا ہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی نہیں۔ میرا طریقہ ہر اس فانٹ پر کارآمد ہے جس میں اردو کے کیریکٹرز موجود ہیں۔ یعنی جو یونیکوڈ کے حساب سے درست بنا ہے۔ نفیس نستعلیق میں جو انگریزی اعداد پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں یہ غلط اسٹینڈرڈ ہے۔ اسلئے اسے جگاڑ کا نام دیا جائے گا :)

    ضروری نہیں۔ آپ کوئی سا بھی اردو فانٹ وہاں استعمال کر سکتے ہیں۔

    جس فانٹ میں اردو اعداد سرے سے ہیں ہی نہیں، ان میں بلٹس اور پیج نمبر کیسے اردو میں نظر آئیں گے؟ یہ کیا منطق ہوئی؟ :)
     
  16. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy
    درست 'سٹینڈرڈ' کا حوالہ دیں۔

    میری معلومات کے مطابق اردو اعداد کے لئے وہ جگہ استعمال ہوتی ہے جو فارسی اعداد کے لئے۔ اس لئے اگر 'جمیل نوری نستعلیق' فونٹ میں عربی اعداد کی جگہ پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں تو یہ بھی جگاڑ ہے۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر