اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

بلال

محفلین
اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں
14-urdu-unicode-values.gif
 
ذیشان حیدر

محفلین
محترم عارف کریم صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بہت بہت شکریہ عارف کریم صاحب اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 
ذیشان حیدر

محفلین
دوسرا یہ پوچھنا ہے کہ کی بورڈ بنانے کے لئے مائیکروسوفٹ کی بورڈ کریئیٹر لےآوٹ ورژن 4۔1 کے پروگرام کے علاوہ کسی اور پروگرام کا بھی سہارا لیا جاسکتا ہے اگر لیاجاسکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی حضرات بتائیں‌شکریہ
 
اس بارے میں عارف کریم بہتر بتا سکتے ہیں کیونکہ ایک بار انہوں نے ایک سافٹ ویئر کا بتایا تھا لیکن اب مجھے یاد نہیں۔
اس کے علاوہ اگر کوئی دوست مائیکروسافٹ کی بورڈ لے آؤٹ کریئٹر کے بارے میں کوئی معلومات چاہے اور اردو کلیدی تختہ بنانا چاہتا ہو تو شائد اسے اس ربط سے کوئی معلومات مل جائے۔۔۔
 
بلال

محفلین

مکمل چارٹ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ویسے یہ چارٹ اس لئے شیئر نہیں کرتا کیونکہ اس میں اردو کے علاوہ باقی کئی زبانوں کی بھی قدریں موجود ہیں جس سے عام طور پر کی بورڈ بنانے والے خاص اردو کی قدروں کی بجائے کئی دوسری قدریں استعمال کر لیتے ہیں جن کی وجہ سے بعد میں مسائل اردو کو برداشت کرنے پڑتے ہیں اور پڑیں گے۔ باقی ایڈوانس یوزر کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن عام طور ایسی معلومات کی تلاش میری طرح کےعام یوزر کر رہے ہوتے ہیں۔ جیسے شروع میں میں نے بھی خاص اردو کی بجائے اردو اور عربی دونوں کی قدروں کا استعمال کر دیا اور کافی عرصہ بعد جا کر پتہ چلا کہ کچھ اردو اور عربی کی قدریں مختلف بھی ہیں۔ اس لئے یہ چارٹ تیار کیا تاکہ جس کو بھی اردوکا کی بورڈ تیار کرنا ہو اس کے مکمل چارٹ سے اردو کی قدریں تلاش کرنے کی بجائے ایک ساتھ ہی ساری قدریں مل جائیں۔۔۔
 
arifkarim

معطل

دوسرا ٹول یہاں‌موجود ہے :
http://www.klm32.com/
یہ کافی ایڈوانسڈ ہے اور اسکے بہترین ورژنز مفت بھی نہیں ملتے۔

مکمل چارٹ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ویسے یہ چارٹ اس لئے شیئر نہیں کرتا کیونکہ اس میں اردو کے علاوہ باقی کئی زبانوں کی بھی قدریں موجود ہیں جس سے عام طور پر کی بورڈ بنانے والے خاص اردو کی قدروں کی بجائے کئی دوسری قدریں استعمال کر لیتے ہیں جن کی وجہ سے بعد میں مسائل اردو کو برداشت کرنے پڑتے ہیں اور پڑیں گے۔ باقی ایڈوانس یوزر کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن عام طور ایسی معلومات کی تلاش میری طرح کےعام یوزر کر رہے ہوتے ہیں۔ جیسے شروع میں میں نے بھی خاص اردو کی بجائے اردو اور عربی دونوں کی قدروں کا استعمال کر دیا اور کافی عرصہ بعد جا کر پتہ چلا کہ کچھ اردو اور عربی کی قدریں مختلف بھی ہیں۔ اس لئے یہ چارٹ تیار کیا تاکہ جس کو بھی اردوکا کی بورڈ تیار کرنا ہو اس کے مکمل چارٹ سے اردو کی قدریں تلاش کرنے کی بجائے ایک ساتھ ہی ساری قدریں مل جائیں۔۔۔
جناب نئے چارٹس میں‌ہر ویلیو کے آگے اسکے استعمال کی جانی والی زبان بھی موجود ہوتی ہے۔
 
Top