اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

جناب! میں معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اردو یونی کوڈ میں مکمل قرآن مجید کا ترجمہ کہیں ڈاءن لوڈ کیلیے دستیاب ہے‌؟

شکریہ

وسیم جاوید
 

سویدا

محفلین
یہیں محفل پر تلاش میں جاکر چیک کریں‌آپ کو مل جائے گا انشاء اللہ
ذکر قرآنی سوفٹ وئیر لنک اتار لیں محفل پہ لنک موجود ہے
 

arifkarim

معطل
مختلف قرآنی سافٹوئیرز میں موجود ہے:
ذکر انڈوپاک
نور ہدایت
خزائن الہدایت
EasyQuranWaAhadees
 

طارق راحیل

محفلین
یونی کوڈ قرآن مجید میں "مد" نہیں ہوتے، اس کے لئے کوئی حل نکالئے
مجھے ضرورت ہے اشد ، کوئی حل بتلایئے
اگر کوئی موجود ہے تو اس کا شارٹ کٹ بتادیجئے۔
کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹال ہے۔
مدد کا انتظاررہے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
بات سمجھ میں نہیں آئی، اردو یونیکوڈ میں بھی مد ہوتا ہے، اور عربی میں قرآنی مد بھی۔ کسی بھی صوتی کی بورڈ میں +/- کی کنجی دیکھیں
 

arifkarim

معطل
یونی کوڈ قرآن مجید میں "مد" نہیں ہوتے، اس کے لئے کوئی حل نکالئے
مجھے ضرورت ہے اشد ، کوئی حل بتلایئے
اگر کوئی موجود ہے تو اس کا شارٹ کٹ بتادیجئے۔
کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹال ہے۔
مدد کا انتظاررہے گا۔


اسکا کا کیا مطلب ہوا؟
 
Top