قران

  1. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
  2. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ کورنگی اول ) - قسط 11

    شیخ کورنگی اول - سو لفظوں کی کہانی ۲۰۰۵ کی ایک صبح کا سورج طلوع ہوتا ہے۔ لڑکے نے شب سے ہی شیخ کورنگی سے ملنے کا ارادہ کیا ہوا تھا۔ وہ سولہ زبانیں جانتے تھے اور نام نہاد اسلامی بینکاری کے سرکردہ تھے۔ دل میں اللہ کی یاد تہجد اور وظایف کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ بینک کا مال نکل نکل کر لوگوں کو خوش...
  3. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ دویم رب میڈیکل ) - قسط 10

    شیخ دویم رب میڈیکل - سو لفظوں کی کہانی ہر شیخ رومانوی منظر کو حقیقت کا لباس دے رہا تھا۔ ہر بات چیت حق سے مکر کی تہہ کو اتار رہی تھی۔ ایک صبح لڑکا ایک دستاویز لے کر شیخ اول کے پاس پہنچتا ہے۔ یہ اس نے بہت محنت سے تیار کی تھی۔ شیخ مونچھوں کو لب سے تراشنے میں کسی قدر غلو سے کام لیتے تھے۔ ایسی...
  4. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ ڈیفنس) - قسط 8

    شیخ ڈیفنس - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی گاڑی سی ویو کی طرف رواں دواں ہے۔ پچھلی نشست پر ایک تکیہ اور گدا ہے۔ لڑکا ایک سال کے کورس کے دوران انکو سونے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرسید احمد خان، مودودی صاحب ، اسرار صاحب، خمینی صاحب اور یہ کورس ایک تاریخ رکھتا ہے۔ برطانوی راج بہادر شاہ...
  5. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ المصطفی ٹرسٹ ) - قسط 7

    شیخ المصطفی ٹرسٹ - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی والدہ کے ماموں زاد بھای کے گھر شادی ہے۔ شامیانہ سڑک پر لگا ہے اور گول میزوں کے اردگرد لال کپڑا پہنے کرسیاں سجیں ہیں۔ لڑکے کے ہاتھ میں مودودی صاحب کی کتاب رسائل و مسائل ہے۔ یہ کتاب شیخ گلبرگ نے اسے تحفے میں دی تھی۔ شیخ گلبرگ کی دی ہوی درجن بھر سے...
  6. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گلبرگ ) - قسط 6

    شیخ گلبرگ - سو لفظوں کی کہانی ٖلڑکا قلب میں کتاب کی تشریح کی سیاہی سمیت گاڑی فضل مل کی جانب دوڑاے لیے چلا جا رہا تھا۔ اسکو گلبرگ میں ایک کتب خانہ مودودی کے شیخ کی اطلاع ملی تھی۔ غرض ان سے ملاقات اور اگلی منزل کی خبر لینا تھا۔ ایک صاحب نے مسجد کے پاس بنگلوں کے درمیان ایک پیچیدہ پتہ بتایا۔...
  7. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ عایشہ منزل ) - قسط 5

    شیخ عایشہ منزل - سو لفظوں کی کہانی عایشہ منزل کی امام بارگاہ پر گاڑی رکتی ہے۔ امام بارگاہ گویا امام حسین کی بارگاہ کے طرز تعمیر پر بنای گی ہے۔ حالانکہ برا ہے وہ پیسہ جو مٹی اور گارے پر لگے۔ بڑا گیٹ جیسے کہ ہر جگہ بند ہوتا ہے یہاں بھی بند تھا۔ علم محصور ہو کر رہ گیا ہے۔ لڑکا چھوٹے گیٹ پر موجود...
  8. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 3 - (شیخ انچولی)

    اگلی منزل - سو لفظوں کی کہانی وہ ایک منزل تھی۔لڑکا اب آپ دیکھیں گے کہ اگلی منزل کی طرف کوچ کرے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کون رکتا ہے اور کون کوچ کرتا ہے۔اب مختصر مختصر جملے پچھلی منزل کی کمتری اچھی طرح واضح کریں گے۔ ہر منزل سے کچھ نہ کچھ فایدہ تو ہے۔ لیکن آدمی سستائے گا۔ پھر اگلی منزل۔ ایک اہم بات۔...
  9. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ابنِ کثیر اردو ترجمہ کے ساتھ (مکمل)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، قرآن پاک کی نہایت ہی مشہور و معروف تفسیر ابنِ کثیر اُردو ترجمے کے ساتھ پی-ڈی-ایف فارمیٹ میں پیشِ خدمت ہے۔ڈونلوڈ کرنے کیلئے اس ربط پر تشریف لائیں۔ جزاک اللہ
  10. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ضیاءالقرآن (مکمل)

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں...
  11. ندیم رحمان ملک

    نماز باجماعت کے انوار و برکات

    ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب اللہ عزوجل اپنی رحمت اور عافیت کا سایہ جن نیک لوگوں پر کرئے گا ان میں نمایاں وہ نمازی ہوں گے جو ہر حال میں نماز ادا کرتے رہے ہوں گے ،نماز اللہﷻکے قریب ہونے میں...
  12. نبیل

    قران ٹریکر

    السلام علیکم، انٹرنیٹ پر قران سے متعلق معلومات اکٹھے کرتے ہوئے قران ٹریکر کا پتا چلا ہے۔ قران ٹریکر بنیادی طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کی پیشرفت دکھانے کا ایک آنلائن ٹول ہے۔قران ٹریکر پراجیکٹ منیجمنٹ سوفٹویر کی طرز پر تیار کیا گیا ہے اور اسے خاص طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے استعمال...
  13. الکبیر

    قرآن مجید - آسان ترجمہ کورس

    (براہ کرم اس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیاجائے) آداب، قرآن مجید کا آسان ترجمہ کورس حاضر ہے۔ اس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ہر کوئی آسانی سے گھر بیٹھ کر ترجمہ کرنے کے بنیادی اصول سمجھ سکے۔ ماہنامہ "سوچنے کی باتیں" کی طرف سے اس کی تقسیم کی عام اجازت ہے۔ (اس کا ٹائٹل...
  14. و

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ جناب! میں معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اردو یونی کوڈ میں مکمل قرآن مجید کا ترجمہ کہیں ڈاءن لوڈ کیلیے دستیاب ہے‌؟ شکریہ وسیم جاوید
  15. نبیل

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    السلام علیکم، میں کچھ دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اب متعدد سائٹس پر قران کریم کا یونیکوڈ متن موجود ہے جو کہ سرچ انجنز پر بھی انڈکس ہو جانا چاہیے۔ دوسرے الفاظ میں اب سرچ انجن حافظ قران ہو چکے ہوں گے۔ اس اعتبار سے گوگل وغیرہ کے ذریعے آیات کا کچھ حصہ ٹائپ کرکے پوری آیت کا متن دریافت کرنا بھی ممکن ہو...
  16. نبیل

    قران کی اردو تفاسیر کے روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، انٹرنیٹ پر اور مختلف سوفٹویر کی شکل میں قران مجید کے کئی اردو تراجم دستیاب ہیں لیکن انٹرنیٹ پر قران کی اردو تفاسیر گنی چنی ہی ہیں۔ قران اردو سائٹ‌ پر مولانا مودودی کی تفہیم القران اور تفسیر ابن کثیر پی ڈی ایف کی شکل میں دستیاب ہیں جن میں ان تفاسیر کا تصویری ورژن شامل ہے۔ اس کے...
Top