"اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

x boy

محفلین
ماشاء اللہ
یہ وہ چینل ہے جس کو میں بہت پسند کرتا ہوں،، مسلمانوں کا خالص اسلامی چینل، اور دیگر چینل میں الھدی، پیس وغیرہ۔
 
سید زبیر

محفلین
عاطف بٹ ، بہت بہت مبارک ہو ، بہت خوشی ہوئی ، میرے لئے بھی باعث فخر ہے کہ اس بندے کا شمار بھی آپ کے نیاز مندوں میں ہوتا ہے ۔ بہت خوب ۔ اللہ کریم آپ کو بے انتہا ترقیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ (آمین)
برادرم تلمیذ ! ٹیگ کرنے کے لئے آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں ۔جزاک اللہ
 
عاطف بٹ

سر، بہت بہت شکریہ۔ اور سر، بزرگ راہنما کے طور پر ہی اچھے لگتے ہیں، یہ نیازمندی والا شعبہ ہمارے پاس رہنے دیجئے۔ :)
جزاک اللہ خیراً
 
عاطف بٹ

محفلین
مبارک ہو عاطف بٹ
یہاں علی گڑھ میں تو یہ نہیں آتا، کیو ٹی وی آتا ہے۔ اس میں ایک صاحب محمود احمد غزنوی کو بھی دیکھا ہے، کہیں یہ بھی محمود احمد غزنوی تو نہیں؟ اکثر یہ خیال آتا ہے۔
بہت شکریہ سر۔ میں اپنے ڈسٹریبیوشن والوں سے پوچھوں گا کہ بھارت میں کیسے دیکھا جاسکتا ہے 'پیغام'۔
 
Top