قران ٹریکر

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
انٹرنیٹ پر قران سے متعلق معلومات اکٹھے کرتے ہوئے قران ٹریکر کا پتا چلا ہے۔ قران ٹریکر بنیادی طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کی پیشرفت دکھانے کا ایک آنلائن ٹول ہے۔قران ٹریکر پراجیکٹ منیجمنٹ سوفٹویر کی طرز پر تیار کیا گیا ہے اور اسے خاص طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے استعمال کے بارے میں مزید معلومات اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
Top