محمد عامر شہزاد
محفلین
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں جناب پیر سید محمد کرم شاہ الازہری ۔آپ جامعہ الازہر مصر اور جامعہ قاہرہ سے فارغ التحصیل تھے اور وفاقی شَرعی عدالت اسلام آباد کے چیف جسٹس بھی تھے.
جناب پیر سید محمد کرم شاہ الازہری کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اور اِس تفسیر کو ڈونلوڈ کرنے کے لیے اِس ربط پر تشریف لائیں۔

آخری تدوین: