1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر۔

فہیم نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 28, 2009

  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    السلام علیکم

    میرے پاس ایک عدد انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر تھا۔
    جو کہ کافی عرصہ قبل پتہ نہیں کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ مفت میں۔
    یعنی کہ فری ورژن تھا۔ لیکن تھا مکمل کوئی ڈیمو شیمو نہیں‌ تھا۔

    اور کام بھی بالکل پرفیکٹ کرتا تھا۔
    اس کی اپلیکیشن فائل کے لوگوں میں 3 عدد باکس بنے ہوئے تھے۔ دونیچے اور ایک اوپر۔

    اور اسے انسٹال وغیرہ بھی نہیں کرنا پڑتا تھا بس انزپ کرکے ڈائریک چل جاتا تھا۔

    ہوا یوں کہ وہ ایک وائرس کی نظر ہوگیا اور اپنے آپ ہی اڑ گیا:(

    اب جب میں نیٹ‌ پر دیکھتا ہوں تو اس کام کے لیے نایاب کنورٹر ہی نظر آرہا ہے اور وہ بھی پیسوں والا۔
    مفت میں صرف ڈیمو ورژن ہی مل رہا ہے۔

    کوئی اگر مجھے میرا پرانا والا کنورٹر کہیں سے مہیا کرسکے تو عنایت۔
     
  2. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    کیا اس کی شکل کچھ اس قسم کی تھی

    [​IMG]

    تو یہ شارق مستقیم صاحب کنورٹر ہے لنک آسانی سے مل جائے گا پہلے آپ بتائیں یہ ہے کہ نہیں
     
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی جناب بالکل یہی ہے۔
    اور یاد آیا کہ یہ روزنامہ بوریت کی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا شاید۔
    اور اب وہ سائیٹ بند ہوچکی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    جناب یہاں سے آپ یہ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور میرا خیال یہی آخری ورژن رہا ہے اگر اس کے بعد بھی کوئی آیا ہے تو کوئی ساتھی بتلادیگا
     
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ تو کہتا ہے کہ ڈاؤنلوڈ‌ کرنے کے لیے پہلے رجسٹر ہونا پڑے گا۔
    اور میرا ای سنیپ پر اکاؤنٹ نہیں ہے۔

    اگر آپ اسے کسی آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہوجانے والی جگہ اپلوڈ‌ کردیں تو نوازش:blushing:
     
  6. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    رجسٹر تو نہیں ہونا پڑتا خیر آپ بتائیے کہاں اپلوڈ کردوں آپ کو
     
  7. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    4shared پر کردیں۔ یا اسی جیسی کسی دوسری جگہ پر۔
     
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    جی شکریہ
    ڈاؤنلوڈ ہوگیا ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    4shared پہ بھی کردیا جناب
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,442
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلو میرا ای سنپ فولڈر کسی کام تو آ رہا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر