اردو ڈومین نام

کسی اور زبان میں ڈومین نام آج تک نہیں دیکھا۔ نا ہی چینی نا چاپانی نا کوئی ایورپین زبان میں۔
شاید تازہ دریافت ہے آپ کی۔۔
واللہ تعالٰی عالم ورسولہ عالم عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم
 

قیصرانی

لائبریرین
اسی طرح فننش زبان میں‌ چند حروف اضافی ہیں، عام انگریزی سے۔ جیسا کہ ä,ö,å

لیکن فننش زبان میں‌ جو بھی یو آر ایل ہے، جس میں مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی حرف استعمال ہوتا ہو، اسے وہ a, o سے بدل دیتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
سرمد صاحب نے کہا تھا کہ ووو۔ اردو ۔۔۔۔۔۔۔نیٹ کرلپ کی سائٹ پر لے جاتا ہے، لیکن میں نے بھی جب کوشش کی تو ناکام رہا۔ اور اس وقت تو وہ یو آر ایل بھی یاد نہیں آ رہا۔
 
ویسی مزا آجائے اگر ایسا ہوجائے پھر تو ہم اپنا ای میل ایڈریس بھی شاید اردو میں لکھ سکے ۔۔ مستقبل کا Yahoo! E-Mail ۔ محمدعویدص@یاہو۔کام (انشاء اللہ عزوجل)۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ ان نام پر ماؤس پوائنٹر کو رکھیں تو نیچے سٹیٹس بار میں‌کچھ اور ہی ایڈریس بنتا ہے۔ یعنی ری ڈائریکٹ ہوتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو زیادہ حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ www اور com etc تو انگریزی میں ہی لکھنا پڑے گا۔ یعنی دو بار لینگوئج سوئچ کرنی ہوگی۔ صرف ایک پتہ لکھنے کے لئے؟
 
Top