فونٹ اُردو نجد فونٹ

محبوب عالم نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2008

  1. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 24
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب!
    شکریہ محبوب عالم۔
    فونٹ کا نمونہ بھی تصویری شکل میں لگا دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت شکریہ کافی محنت کی ہے اس میں آپ نے
    اس کا سکرین شاٹ بھی فراہم کردیں تو انتخاب کرنے میں آسانی ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    بولڈ فارم ہے لگتی ہے Times New Roman کی۔
    بہت بہت شکریہ اردو کے فانٹس میں ایک اور کا اضافہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    ٹائمز نیو رومن اور نجد

    جناب! ٹائمز اور نجد میں بہت فرق ہے. نمونہ یہاں ملاحظہ فرمائیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محبوب عالم صاحب بہت بہت شکریہ۔ میں نے یہ فونٹ اتار لیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,975
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھا فانٹ‌ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    جی ہاں ۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ یہ ٹائم کی بولڈ فارم لگتی ہی پہلی نظر پر ہے بلکل بھی نہیں۔ میں جبکہ یہ فانٹ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصاً ہیڈینگ کے طور پر ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 1
  12. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محبوب عالم صاحب! بہت اعلٰی فونٹ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محبوب صاحب ۔۔ آداب
    بہت خوب رسم الخط کا ماخذ تخلیق کیا ہے
    بہت عمدہ ، سلامت رہیئے۔
     
  14. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اردو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں اردو نجد فونٹ کے نسخہ اول کے بجائے یہ جدید ترین نسخہ (سوم) پیش کیا جائے۔ نسخہ اول میں کافی مسائل ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    شُکرانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    ابھی بھی مزید خوبصورتی کی گنجائش باقی ہے۔
    لیکن کام بہت خوب ہے ماشاءاللہ
     
  18. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھے تو دوسری نظر میں بھی Arial یا Times New Roman جیسا ہی لگتا ہے۔ زیادہ تحریر میں پہچاننا مشکل ہو گا۔ ابھی شاید اگلے ورژن میں مزید فرق اور نکھار آئے۔
     
  20. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    شکریہ جناب-------------
     

اس صفحے کی تشہیر