فونٹ اُردو نجد فونٹ

باسم

محفلین
بہت شکریہ کافی محنت کی ہے اس میں آپ نے
اس کا سکرین شاٹ بھی فراہم کردیں تو انتخاب کرنے میں آسانی ہوگی
 

محبوب عالم

محفلین

مغزل

محفلین
محبوب صاحب ۔۔ آداب
بہت خوب رسم الخط کا ماخذ تخلیق کیا ہے
بہت عمدہ ، سلامت رہیئے۔
 

ابوشامل

محفلین
اردو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں اردو نجد فونٹ کے نسخہ اول کے بجائے یہ جدید ترین نسخہ (سوم) پیش کیا جائے۔ نسخہ اول میں کافی مسائل ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
جی ہاں ۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ یہ ٹائم کی بولڈ فارم لگتی ہی پہلی نظر پر ہے بلکل بھی نہیں۔ میں جبکہ یہ فانٹ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصاً ہیڈینگ کے طور پر ۔
مجھے تو دوسری نظر میں بھی Arial یا Times New Roman جیسا ہی لگتا ہے۔ زیادہ تحریر میں پہچاننا مشکل ہو گا۔ ابھی شاید اگلے ورژن میں مزید فرق اور نکھار آئے۔
 
Top