فونٹس

  1. طمیم

    اردو فونٹس کے نمونے دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ

    کافی عرصہ قبل ایک ویب سائیٹ نظر سے گزری تھی جہاں انپیج کے فونٹس کا نمونہ آن لائن دیکھا جاسکتا تھا اسی طرح دیگر اردو فونٹس کے نمونے بھی موجودتھے۔ اب اس طرح کی ویب سائیٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو ملی نہیں ۔ کیا کسی کے علم میں ہے۔ اردو محفل کے فونٹ سرور پر بھی ایسی سہولت ہے جہاں فونٹ کے نام پر کلک...
  2. کاشف اختر

    کمپیوٹر پہ مختلف فونٹس کا مسئله ؟؟؟؟

    کمپیوٹر پہ نستعلیق کے بہت سے فونٹ انسٹال کرلینے کی صورت میں، کیا تمام فونٹس بیک وقت شو ہوتے ہیں؟ یا کوئی ایک فونٹ خودکار طور پر نظر آتا، یا اس بارے میں اپنا اختیار ہوتا ہے کہ جسے چاہیں سلیکٹ کرلیں؟؟؟؟ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے؟؟؟؟؟
  3. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
  4. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایک وقت تھا جب اردو کے لیے فونٹس نایاب تھے اور واحد فونٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہوا کرتا تھا لیکن اب اردو کے لیے بہت سے فونٹس موجود ہیں۔ تاہم ایک اڑچن ان فونٹس کے استعمال کے لیے ابھی بھی باقی ہے اور وہ ہے ان فونٹس کی تنصیب۔ ایک عام صارف کے لیے فونٹس کی تنصیب کچھ آسان نہیں جس میں ڈاؤنلوڈ کرنا...
  5. خواجہ طلحہ

    بلاگر میں non-standard فانٹس کا استعمال۔

  6. dxbgraphics

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    امید ہے کہ محفل کے فونٹ میکر حضرات اس پر اردو کے لئے کام جلد ہی شروع کر دیں گے۔ نیز ایک درخواست ہے کہ ان تمام فونٹس کے نام mehfil-01, mehfil-002 اسی طرح 3،4 وغیرہ کر دیئے جائیں تو ان کو جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو وہ ضرور یہ جاننے کی بھی کوشش کرے گا کہ اس کا نام محفل کیوں ہے۔ یہاں پر کلک کر...
  7. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے: اُردو نجد (نسخۂ اول) نسخۂ دوم نسخۂ سوم
  8. arshadmm

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    الحمد للہ قرآن پاک کے برصغیری رسم الخط کیلئے شروع کیا جانے والا فونٹ نورہدایت مکمل ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی قرآن کریم مکمل تمام علامات کے ساتھ تیس پاروں اور بمع فونٹ دستیاب ہے۔ فونٹ اور متن کیلئے لنک ہے۔ http://www.noorehidayat.org جن دوستوں نے پہلے سے فونٹ ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے انہیں پھر سے...
Top