اردو فونٹس کے نمونے دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ

طمیم نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 29, 2018

ٹیگ:
  1. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    491
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    کافی عرصہ قبل ایک ویب سائیٹ نظر سے گزری تھی جہاں انپیج کے فونٹس کا نمونہ آن لائن دیکھا جاسکتا تھا اسی طرح دیگر اردو فونٹس کے نمونے بھی موجودتھے۔ اب اس طرح کی ویب سائیٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو ملی نہیں ۔ کیا کسی کے علم میں ہے۔
    اردو محفل کے فونٹ سرور پر بھی ایسی سہولت ہے جہاں فونٹ کے نام پر کلک کرکے اس کا سیمپل دیکھا جاسکتا ہے لیکن کیا کوئی اور ویب سائیٹ کسی کے علم میں ہے جہاں ایک ہی صفحہ پر اردو کے فونٹس کے سیمپل ایک ہی صفحہ پر موجود ہوں۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 29, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    urdufont.com
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر