جمیل نوری نستعلیق

  1. یاسر حسنین

    ان ڈیزائن کے دو مسائل

    السلام علیکم۔ میں مائیکرو سافٹ ورڈ 2010 سے انڈیزائن سی سی 2018 پر منتقل ہوا ہوں لیکن چند ایک مسائل کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی مدد کر سکے تو ممنون ہوں گا۔ سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ایم ایس ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ورژن ٣ استعمال کرنے سے وہ اتنا زیادہ سست ہو جاتا ہے کہ کوئی...
  2. عباس رضا

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    علاج ب ا ل غ ذ ا ء لکھیں تو لفظ غلط ہوجاتا ہے: علاج بالغذاء (”ل غ ذ“ کا مجموعہ خلۃً کی شکل اختیار کرلیتا ہے)
  3. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟ چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
  4. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  5. عامر فاروق

    ایپل آئی او ایس میں جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ کے ساتھ لکھنے کا مسئلہ

    ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں ابھی تک صرف اردو کی بورڈ آیا ہے لیکن اردو لکھنے کا مزہ نہیں آتا کیوں کہ وہ جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ میں نہیں ہے، بس کچھ فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن ہیں جو جمیل نوری نستعلیق سپوٹ کرتی ہیں تو اس میں ٹِف فائل کو انسٹال کر لیا اور پھر جب کچھ لکھنا ہوتا ہے تو ایپلیکیشن...
  6. ناظم رضا مصباحی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ڈیکسٹاپ پبلشنگ کے میدان میں ایڈاب ان ڈیزائن کافی شہرت رکھتا ہے. اس کے لیے ایران والوں نے تصمیم جبکہ سید منظر صاحب نے مبین نامی پلگ ان بھی بنا رکھے ہیں. ادھر جب عارف کریم صاحب نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے جمیل نوری نستعلیق، کرننگ اور آٹو کشیدہ کے ساتھ ریلیز کیا تو مجھ جیسے بہت سوں نے اس میں...
  7. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟ امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا والسلام
  8. عامر فاروق

    صحیح جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ آئی او ایس کے لیے

    دوستوں میں ایپل کمپنی کا آئی فون موبائل استعمال کر رہا ہوں اس کے سب سے نئے 1۔9 ورزن کے ساتھ، ایپل نے اپنے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں اردو کی بورڈ تو دے دیا ہے پر اردو کا صحیح فاؤنٹ جمیل نوری نستعلیق نہیں دیا، جس کی وجہ سے کوئی بھی فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن استعمال کرو تو اس میں مزہ نہیں آتا، جب...
  9. آصف اثر

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    ہوا کچھ یوں کہ آج سے تقریبا ایک سال پہلےجب یہاں کے ایک معروف پبلشنگ ادارے سے بطور گرافکس ڈیزائنر کی وابستگی ہوئی تو شروع شروع میں ادارے کی جانب سے انڈیزائن کی تربیت کا اہتمام کیا گیا تاکہ پیج لے آؤٹ میں کچھ حد تک مہارت حاصل ہوسکے۔ (یہ خواہش ہمارے آرٹ ڈائیرکٹرصاحب کی تھی) لہذا انڈیزائن پر...
  10. قیصرانی

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    اس مضمون کا لنک مجھے محترم تلمیذ سے ملا۔ ان کی مشاورت سے یہ مضمون یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ اصل مضمون اس لنک پر موجود ہے نوری نستعلیق کے موجد احمد مرزا جمیل ہیں۔ ۔فوٹو : فائل وہ کون سا لمحہ تھا، جب میں نے اپنا دل جذبۂ تشکر سے لبریز پایا؟ شاید وہ لمحہ، جب ذہن کی راہ داریوں میں گردش کرتے خیال نے...
  11. ابوشامل

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    سفاری ایپل کا جاری کردہ براؤزر ہے جو ونڈوز کے لیے بھی جاری کیا جاتا ہے۔ علوی اور جمیل نوری نستعلیق اس براؤزر کو کبھی سپورٹ نہیں کرتے تھے اور اس میں خاص طور پر نقاط کا مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں جاری کردہ فیض نستعلیق میں یہ تمام مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ سفاری استعمال کرنے والے اردو...
  12. نبیل

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    آج اتفاق سے نوائے وقت کی سائٹ کو وزٹ کیا تو حیرت کے کئی جھٹکے لگے۔ پہلی حیرت تو یہ دیکھ کر ہوئی کہ نوائے وقت جیسی بے کار ویب سائٹ اب نہ صرف تحریری اردو میں پیش کی جا رہی ہے بلکہ اس پر ایک اچھی کوالٹی کا لے آؤٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی اس ویب سائٹ میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے...
  13. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    السلام علیکم، میں نے فورم میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پر مبنی ذیل کے دو سٹائل شامل کر دیے ہیں۔ Default Jameel Nastaleeq Web 2.0 Jameel Nastaleeq یہ سٹائل استعمال کے اعتبار سے علوی نستعلیق فونٹ پر مبنی سٹائلز سے ملتے جلتے ہیں۔ ان سٹائلز پر آراء اور تجاویز کے لیے اسی تھریڈ پر پوسٹ کریں۔...
Top