جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

عطاء رفیع نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 21, 2015

  1. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ تو پہلے ہی فانٹ میں موجود ہیں ان یونیکوڈ ویلیوز کیساتھ:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ عارف۔
    یہ میرے علم میں تھے، کام بھی بہت دے رہے ہیں یہ، البتہ اس میں ”رضی اللہ عنہن“ نہیں ہے۔ اسی طرح بعض اوقات کام میں انفرادیت پیدا کرنے کے لیے بھی کچھ ذہن میں آجاتا ہے نا!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تو آپ اس فانٹ کو فانٹ کرئیٹر میں کھول کر اپنی مرضی سے درست کر لیں نا! :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فانٹ کریئٹر کونسا بہتر رہے گا؟ جو ونڈوز کے ساتھ بلٹن آتا ہے؟ یا کوئی اور؟
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  7. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ عارف، میں دیکھتا ہوں۔پھر یہاں لکھوں گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فانٹ کریٹر کا ورژن 6،5 اور اس سے پرانا سیدھا فانٹ کی ایڈیٹنگ اور سیوینگ کی اسپورٹ دیتا ہے۔
     
  9. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ بہت کام کی بات بتائی ہے۔ میں تو حالیہ ورژن 9 ڈانلوڈ کرچکا تھا۔ اب دوسرا کرتا ہوں۔ بہت شکریہ۔
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تو کیا ورژن 9 میں یہ سہولت دستیاب نہیں؟
     
  11. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ یعنی ہم کس طرح اپنی مرضی سے کسی فونٹ میں تبدیلی کرسکتے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر