ورڈ

  1. رانا

    ورڈ میں صفحہ کے آخری پیراگراف کی پریشانی

    ورڈ میں اردو متن کی ٹائپنگ کرتے ہوئے اکثر یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ جب صفحہ ختم ہونے کے قریب ہوتا ہے تو اس وقت اینٹر کرکے نیا پیرا گراف لکھنا شروع کیا۔ یہاں تک تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن جب سطر مکمل ہوجاتی ہے تو اصولاً سطر سے زائد الفاظ کو اگلے صفحے کی پہلی سطر میں شفٹ ہوجانا چاہئے تھا لیکن وہ پورا...
  2. عبید انصاری

    ورڈ میں ٹیکسٹ کا غیر مناسب پھیلاؤ

    ورڈ کی کچھ فائلیں ایسی سامنے آئی ہیں جن میں الفاظ کے درمیان نامناسب حد تک پھیلاؤ ہے حالانکہ فونٹ کی پراپرٹی میں پھیلاؤ "نارمل" ہے۔ میں نے اس کو حل کرنے کے لیے فارمیٹنگ کلئیر کی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ صرف ایک صورت میں الفاظ درست ہورہے ہیں، اس طرح کہ ٹیکسٹ کو کاپی کرکے "Keep text only" کے طور...
  3. عبید انصاری

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    مجھے ایک تقریبا اڑھائی سو صفحات کی فائل پر کام کرنا ہے جس میں فٹ نوٹس بغیر قوسین کے لگائے گئے ہیں۔ کیا فائنڈ اینڈ ریپلیس یا کسی میکرو وغیرہ کے ذریعے فٹ نوٹس کے گرد قوسین لگائے جاسکتے ہیں؟ سروش جاسم محمد سعادت محمد عمر یاسر حسنین وغیرہ حضرات
  4. فرقان احمد

    اردو تحریر میں انگریزی الفاظ کا استعمال اور جملے کی بے ترتیبی، کیا کوئی حل موجود ہے؟

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے یہ مسئلہ اکثر درپیش رہتا ہے کہ اگر اردو عبارت میں انگریزی کے الفاظ استعمال کیے جائیں تو جملے کی ترتیب بالکل بدل جاتی ہے اور اس باعث تحریر کا مفہوم بھی یکسر بدل جاتا ہے۔ گو کہ یہ درست ہے کہ ایم ایس ورڈ یا کئی دیگر پلیٹ فارم یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ عبارت کو...
  5. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
  6. صادق آبادی

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    السلام علیکم۔ صاحبانِ گرامی، ہم نے 900 صفحات پر مشتمل، ان پیج میں ٹائپ شدہ، ایک اسلامی کتاب کو ایم ایس ورڈ میں تبدیل کر کے اس کو چھپوانا لینا چاہا۔ اس دوران، بارہا ایسا ہوا کہ میں نے خود کو درپیش مسائل کو، اس فورم پر، زیر بحث دیکھا۔ کچھ کا حل بھی یہیں سے لے کر کتاب کی نوک پلک سنوارنے میں مدد...
  7. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    السلام علیکم ڈاؤن لوڈ لنک مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھنے کے لیے سب سے پہلے آپ کے پاس اردو فونٹ اور اردو کی بورڈ انسٹال ہونا چاہیے۔ اگر یہ آپ کے پاس انسٹال نہیں ہیں تو اوپر دیے گئے لنک پر جائیں اور وہاں سے اردو کی بورڈ اور تمام موجود فونٹس یا کم از کم ’’علوی نستعلیق‘‘ کو انسٹال کر لیں۔ اب...
  8. محمدصابر

    پی ڈی ایف سے مائیکروسافٹ ورڈ کنورٹر

    یہاں ہم عموما ورڈ سے پی ڈی ایف کنورٹر کی بات کرتے ہیں لیکن میں پی ڈی ایف سے مائیکرو سافٹ ورڈ کنورٹر کا ربط دے رہا ہوں ربط یہ رہا
Top