ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

عبید انصاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 16, 2020

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے ایک تقریبا اڑھائی سو صفحات کی فائل پر کام کرنا ہے جس میں فٹ نوٹس بغیر قوسین کے لگائے گئے ہیں۔ کیا فائنڈ اینڈ ریپلیس یا کسی میکرو وغیرہ کے ذریعے فٹ نوٹس کے گرد قوسین لگائے جاسکتے ہیں؟
    سروش جاسم محمد
    سعادت محمد عمر
    یاسر حسنین وغیرہ حضرات
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    یہاں فٹ نوٹس میں سرچ ریپلیس کا طریقہ موجود ہے
    Searching for Footnote and Endnote Marks (Microsoft Word)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ صرف سرچ کا طریقہ بیان کر رہا ہے جو اس وقت مقصود نہیں۔ میں نے فٹ نوٹ اس طریقے کے مطابق سرچ کرکے قوسین کے ساتھ ریپلیس کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ورڈ اسے valid قرار نہیں دیتا۔
    خیال آرہا ہے کہ اس کی میکرو ضرور بن سکے گی لیکن طریقہ کار ذہن میں نہیں اتر رہا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    یہاں ایک ماکرو ملا ہے شاید کام کر جائے
    Replacing text only in footnotes
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور آخر کار میکرو بن گئی۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    مبروک
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    شیئر بھی کر دیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    285
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آنے میں دیر ہو گئی یہ ویڈیو ملی ہے آپ کے کام کے حوالے سے
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    عبید انصاری بھائی ، معذرت ، آج ہی مراسلہ دیکھا ہے ۔
    بہرحال مسئلہ تو آپ نے حل کرہی لیا ۔ جاسم محمد نے بھی بالکل درست سمت رہنمائی کی تھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    عبید انصاری
    یاسر حسنین
    جاسم محمد
    مجھے عربی پر سے اعراب ختم کرنے ہیں پورے ڈاکومنٹ سے
    ریگولر ایکسپریشن اعراب کی یہ ہے ۔
    کوڈ:
    regexOne.Pattern = "[\u0617-\u061A\u064B-\u0652]"
    اسکا میکرو بنانا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    285
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تجربات کے نتائج آنے تک حرفی قدر مبّدل (convertor)ااستعمال کر لیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سروش بھائی اس کے لیے وائلڈ کارڈ سرچ استعمال کرلیں۔

    یہ یوٹیوب کا پہلا ننھا سا خاموش ویڈیو میں نے قطعاً آپ کو سمجھانے کے لیے نہیں بنایا بلکہ صرف اپنی مشق کے لیے بنایا ہے۔ کمی کوتاہی سے درگزر کریں۔ :):)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    مسئلہ سرچ کا نہیں ہے،
    اسکا میکرو بنانا ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  14. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی تو میں اس جاوا بیسڈ سوفٹوئر کے ذریعہ کرلیتا ہوں ، لیکن براہ راست ورڈ میں اعراب ہٹانا آسان کام نہیں ہے ۔ اس لئے میکرو بنانے کی ضرورت پیش آرہی ہے ۔

    اظہار تشکیل
    [​IMG]

    اخفاء تشکیل
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دکتور سعود عقیل نے برمجیات کے نام سے ورڈ ایڈ انز کا جو جمبو پیک بنایا ہے اس میں بھی اعراب لگانے اور ہٹانے کی یوٹیلیٹیز شامل کی ہیں۔ شاید آپ کی نظر سے گزرا ہو۔
    البتہ یہ معلوم نہیں کہ اس میں یہ یوٹیلیٹی میکرو بیسڈ ہے یا فائنڈ اینڈ ریپلیس بیسڈ۔ غالب گمان ہے کہ میکرو ہی ہوگی۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 20, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کیا میں ایسا پیج بنا سکتا ہوں ورڈ میں۔۔۔۔ ورڈ کے بارے میں بہت کم جانتا ہوں۔۔۔ بہت شکریہ

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی آسانی سے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بے حد نوازش ۔۔۔تو کیسے بتائیں گے۔۔۔ ویڈیو ٹیوٹ کے ذریعے یا ایسے ہی سٹیپ بائے سٹیپ ؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    منتظر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر