جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

عطاء رفیع

محفلین
ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
 
arifkarim

معطل

یہ تو پہلے ہی فانٹ میں موجود ہیں ان یونیکوڈ ویلیوز کیساتھ:
Alqabat%20Unicode%20Values.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

عطاء رفیع

محفلین
بہت شکریہ عارف۔
یہ میرے علم میں تھے، کام بھی بہت دے رہے ہیں یہ، البتہ اس میں ”رضی اللہ عنہن“ نہیں ہے۔ اسی طرح بعض اوقات کام میں انفرادیت پیدا کرنے کے لیے بھی کچھ ذہن میں آجاتا ہے نا!
 
تو آپ اس فانٹ کو فانٹ کرئیٹر میں کھول کر اپنی مرضی سے درست کر لیں نا! :)
 
Top