یہ کونسا فونٹ ہے؟

آصف اثر

معطل
Untitled.png
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
دونوں بھائیوں کا اطلاع دینے پر شکرگزار ہوں۔
دوبارہ اپلوڈ کردیا ہے۔ امید ہے اب نظر آرہا ہوگا۔
 
آصف اثر

معطل
یہ کوئی اوپن ٹائپ فونٹ تو معلوم نہیں ہوتا۔ شاید کیلک یا کسی دوسرے پروگرام کے ذریعے ڈرائنگ کی گئی ہے۔
شکریہ سعادت بھائی۔ مجھے خود ابھی تک کافی تلاش بسیار کے بعد یہ فونٹ نہیں ملا ہے۔ مگر مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جو خطاطی کی اتنی بہترین صفات رکھتا ہوں ایسا فونٹ ابھی تک کیوں نہیں بنایاجاسکا۔۔؟
 
سعادت

تکنیکی معاون

اس کی وجہ یہی ہے کہ اوپن ٹائپ کا آرکیٹیکچر اکثر غیر لاطینی سکرپٹس کے لیے کچھ بوجھل ہے، اور عربی/فارسی/اردو خطاطی کے لیے تو بالکل غیر موزوں۔ اس کے لیے مخصوص فریم ورکس یا پروگرامز (جیسے کیلک) ہی درکار ہوں گے۔
 
بالکل غیر موزوں شاید نہیں ہے۔ کیوں کہ مہر نستعلیق تو 100 فیصد اوپن ٹائپ اور کریکٹر بیسڈ فونٹ ہے۔۔۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
بالکل غیر موزوں شاید نہیں ہے۔ کیوں کہ مہر نستعلیق تو 100 فیصد اوپن ٹائپ اور کریکٹر بیسڈ فونٹ ہے۔۔۔
میرے نزدیک خطاطی اور ٹائپوگرافی (متعلقہ لیکن) مختلف چیزیں ہیں: :)

آپ نے اس لڑی میں جو نمونہ تصویر پوسٹ کی ہے، اُسے میں خطاطی کہوں گا۔

جبکہ، مہر نستعلیق کی اشکال کلاسیکی خطاطی سے قریب تر ضرور ہیں، لیکن اس سے حاصل کی گئی تحریر میرے مطابق ٹائپوگرافی کے ذیل میں آئے گی، خطاطی کے ذیل میں نہیں۔ ہاں، کسی دوسرے پروگرام میں مہر نستعلیق سے حاصل کی گئی تحریر کو آپ خطاطی کی شکل ضرور دے سکتے ہیں۔
 
آپ کی بات درست ہے۔ مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی۔ لفظ خطاطی کی جانب میری توجہ نہیں گئی۔ شکریہ۔
 
Top