فونٹ درکار ہے۔

السلام علیکم!
میں ایک اینڈرائیڈ ایپ بنانا چاہ رہا ہوں، جس میں نستعلیق فونٹ رکھنا چاہتا ہوں۔
براہِ مہربانی اگر کوئی مناسب نستعلیق فونٹ ، جو ایپ کو ہیوی نہ کرے۔ موجود ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
 
Top