فونٹ نور ڈوٹڈ (نقطہ دار) نستعلیق ریلیز

باسم نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2017

  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
    السلام علیکم!
    نور تحریری نستعلیق کی ریلیز کے بعد نور ڈوٹڈ نستعلیق فونٹ پیش خدمت ہےجسے اردو فونٹ سازی کی تاریخ کا پہلا نقطہ دار نستعلیق فونٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
    یہ فونٹ خاص طور پر بچوں کیلیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تحریر کو نستعلیق کرسکیں۔
    اس فونٹ کی مدد سے محمد تابش صدیقی کی بنائی ہوئی حروف تہجی کی پی ڈی ایف فائل یہاں ملاحظہ فرمائیں اس طرح ایم ایس ورڈ میں کسی بھی تحریر پر یہ فونٹ اپلائی کرکے پرنٹ لے کر مشق کروائی جاسکتی ہے۔
    فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں۔
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,459
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    بہت زبردست ۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ باسم بھائی اور اس فونٹ پر محنت کرنے والے دیگر افراد کو اردو کمیونٹی کی اس خدمت پر اجرِ عظیم عطا فرمائے. آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آ گیا وہ شاہ کار جس کا تھا انتظار
    :applause::applause::applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,108
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بہت بہت مبارک باد۱
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ریحان انصاری

    ریحان انصاری محفلین

    مراسلے:
    14
    اللہ آپ کی کاوش قبول فرمائے۔ اعداد کے بعد ترچھی علامت (۹۲؍) نہیں بن رہی ہے۔ توجہ کریں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,424
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    بہت بہت مبارکباد اس اہم کامیابی پر ۔
    اللہ تعالیٰ باسم بھائی اور اس فونٹ پر محنت کرنے والے دیگر افراد کو اس خدمت پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر