عثمان طہ فونٹ ونڈوز 8 نئے اپیج میں

سویدا

محفلین
السلام علیکم
میرے سسٹم میں ونڈوز 8 انسٹال ھے
عثمان طہ نسخ فونٹ میں جب ان پیج پر استعمال کررھا ھوں تو اس میں مسئلہ کررھا ھے
ان پیج نیو ورژن ھے 20۔3
مسئلہ یہ ھے کہ جب واوین علامت اقتباس لگاتا ھوں تو سمبل بنے ھوئے آجاتے ھیں عجیب وغریب قسم کے
حالانکہ ورڈ میں جب یھی عمل کرتا ھوں تو وھاں ایسا کوئی مسئلہ نھیں ھے
مجھے ان پیج میں عثمان طہ فونٹ یوز کرنا ھے کیا کروں اب اس کے لیے ؟؟؟
 

سویدا

محفلین
مسئلہ کا حل فی الحال ورچوئل پلیئر کے ذریعے نکال لیا ھے
عارف بھائی آپ کے مشورے پر بہت مزہ آیا
:act-up:
 
Top