اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

متلاشی

محفلین
اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھیں ، چینل کو اسبسکرائب کریں اپنے جاننے والون سے شیئر کریں ، نیز اس چینل کو بہتر سے بہتر بنانے کےلیے اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازیں ۔۔۔ شکریہ ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔ وڈیو دیکھنے کے بعد ہی اس بارے بتا سکتے کہ کس حد تک مفید معلوم ہوئی۔
آپ کے دستخط میں دئیے لنکس کام نہیں کر رہے۔
سلامت رہئیے۔
 

متلاشی

محفلین
السلام علیکم
چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔ وڈیو دیکھنے کے بعد ہی اس بارے بتا سکتے کہ کس حد تک مفید معلوم ہوئی۔
آپ کے دستخط میں دئیے لنکس کام نہیں کر رہے۔
سلامت رہئیے۔
بہت شکریہ۔۔ میں دستخط میں موجود لنکس کو اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔
 
Top