ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

کاشف اشرف نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 30, 2020

  1. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟[​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    یہ ون سافٹ کے تصمیم پیکیج کے ساتھ ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر رابطہ کر لیں
    Advanced Arabic typography - Tasmeem for InDesign CC
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    فونٹ دیکھتے ہی اس کا شجرہ نسب گویا آپ کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔ :) ہمارے شبہ کو شبہ ہی رہنے دیجیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    آپ سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں ہم فانٹس کے۔ :)
     
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    کوئی سچ مچ کا بادشاہ ہمیں بانس سے نیچے نہ اتار دے اس لیے انجمن ستائش باہمی کا اجلاس برخاست کیا جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کیلئے لیکن مجھے صرف یہ فونٹ درکار ہے جو کہ 2010کا ایوارڈ یافتہ فونٹ ہے لیکن اب یکسر غائب ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    دی گریٹ ملالہ چکن شوارما
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    وہ بھی 45 روپے میں جناب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    یہ تصمیم انڈیزائن میں استعمال ہوتا ہے ؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    جی یہ فانٹ تصمیم پیکیج میں دستیاب ہے۔ آپ اُس ویب سائٹ سے رابطہ کر کے ٹرائل ورژن کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ مجھے خود تصمیم استعمال کئے ہوئے کئی سال بیت گئے ہیں۔
     
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    جی انڈیزائن کے مشرق وسطیٰ ورژن میں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    اگر آپ اپنے سنہری ڈیٹا کو کنگھالنا شروع کریں تو شائد آپ کو مطلوبہ فانٹ ہاتھ لگ جائے کیونکہ تصمیم کا کوئی ٹرائل ورژن میری نظر سے نہیں گزرا جس میں انہوں نے اس فانٹ کی دستیابی کا بھی ذکر ہو۔
    آپ کی اس گراں قدر مہربانی پر بندہ دل سے آپ کا مشکور ہوگا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جزاک اللہ خیر بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    مل گیا :)
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تصمیم کے بغیر بھی چل سکتا ہے؟ شئیر کرسکتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,723
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کیا مل گیا ؟؟؟ آٹے کی تھیلی ؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    ماشاللہ ء ! سبحان اللہ کریم!
    اللہ آپ کو جزاء دے۔ لنک کہیں نظر نہیں آرہا مجھے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ ’ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس‘ نہیں ہے، بلکہ صرف ’ڈیکوٹائپ نستعلیق‘ ہے جو نستعلیق کی فارسی طرز پر مبنی ہے (نمونے یہاں اور یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. کاشف اشرف

    کاشف اشرف محفلین

    مراسلے:
    6
    جاسم بھائی میں کافی ریسرچ کر رہا ہوں لیکن ابھی تک نہیں مل پایا یہ فونٹ۔ ان کی ویب سائٹ پر جو فری ٹرائل ہے اس میں کونسا ڈاؤنلوڈ کروں اس کی بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آ رہی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,743
    ذاتی پیغام میں چیک کریں :)
     

اس صفحے کی تشہیر