عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر
تہران: ایران کے نومنتخب صدر حسن روحانی نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے باز آجائیں۔
حسن روحانی کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں ایران کی عزت کریں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔
مکمل خبر پڑھنے کے...
بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اگر 2 برس میں اسٹبلشمنٹ کو لگام نہ دی تو پارلیمنٹ چھوڑ دوں گا، پھر بھاڑ مین گئی یہ اسمبلی اور تنخواہ۔
ان کے الفاظ میں وقت محدود ہے، ساری دنیا ہماری دشمن بن چکی ہے،...
امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی
روزنامہ جنگ
اسلام آباد(حنیف خالد) اسلام آباد میں متعین غیرملکی سفارتکار پاکستان کے نئے نگران وزیراعظم کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین جو جنرل(ر) پرویز مشرف کے دور حکومت میں 6 سال تک...
نئے پوپ کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔۔
پوپ بینیڈکٹ نے آٹھ سال تک پوپ رہنے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
ویٹیکن سٹی ‘(اردو ویب نیوز) رومن کیتھولک عیسائیوں کے نئے مذہبی پیشوا کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ہے...
ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ...
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے اکتوبر 2012 میں 34.11 فیصد کے اضافے سے ریکارڈ 1 ارب36 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں۔
جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 ارب 1 کروڑ 78 لاکھ 70 ہزار ڈالر بھیجے گئے تھے یعنی گزشتہ ماہ 34 کروڑ 72 لاکھ 30 ہزار ڈالر زیادہ بھیجے گئے،...
طاقت کتنی ہی بڑھی ہوئی کیوں نہ ہو
اختیار کتنا ہی وسیع کیوں نہ ہو
قابلیت کتنی ہی درجوں پر مبنی کیوں نہ ہو
لیاقت کتنی ہی سر چڑھ کر کیوں نہ بول رہی ہو
قیادت کے کتنے ہی ارفع مقامات کیوں نہ طے ہو رہے ہو
اگر ٹکراؤ کسی حسین عورت سے ہو جائے اور وہ بھی زندگی اور توانائی کے معدوم ہوتے دور میں تو غلطی...
جناب عزیزامین بھائی کی فرمائش پہ یہ دھاگہ کھولا ہے۔
اس میں ایران کے موجودہ صدر احمدی نژاد کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ احمدی نژاد کے دورِ حکومت کی مثالیں تمام دنیا میں دی جاتی ہیں۔ آپ بھی احمدی نژاد کے متعلق یہاں کچھ نہ کچھ ضرور شئیر کریں۔
نیٹ کی سلو سپیڈ کے باعث صرف وکی پیڈیا سے لیا گیا...
از :عباس اطہر
چھوٹوں کے ساتھ کچھ بُرا بھی ہو جائے تو خبر نہیں بنتی۔
خبر تب بنتی ہے جب کسی بڑے کے ساتھ کچھ برا ہو جائے۔ چاہے یہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔ مثلاً کوئی عام شہری ناکے پر پولیس مقابلے میں مارا جائے تو یہ ایسی خبر ہے جس کا کوئی افسر نوٹس نہیں لیتا۔ نوٹس لے تو احمق سمجھا جائے...
اردو کی اڑان اور پاکستان از انیس باقر
اردو زبان کسی خاص فرد، گروہ یا حکومت کی وجہ سے معرض وجود میں نہیں آئی بلکہ اس زبان نے مختلف گروہوں اور حملہ آور قوتوں اور ہندوستان میں موجود بھاشائوں کے درمیان جو دریا حائل تھا۔
اس کے درمیان ایک پل کا کام کیا۔ اردو کا خط فارسی سے اس لیے متاثر ہوا کیونکہ...
وہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس...
ایک طرف "آقا"
امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضہ شدید حکومتی خسارے کے باعث 160 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جسکے بعد ہر امریکی شہری 50 ہزار ڈالر کا مقروض ہے۔
منبع
ایک طرف
امریکہ کی ایک عدالت نے جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی کمپنی ایپل کو ارب ڈالرز سے زائد رقم جرمانے کے طور پر ادا کرے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ سام سنگ نے کمپیوٹر پیٹنٹ بنانے کے لیے امریکی کمپنی ایپل کے ڈیزائن کی نقل کی ہے۔
عدالت نے سام سنگ کمپنی کا وہ دعویٰ مسترد کر دیا...
وائس آف امریکہ اردو آجکل ایک کافی منفرد شو پیش کر رہا ہے۔جس میں شو کی ہوسٹ ثنا مرزا امریکہ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات کرتی ہیں اور امریکہ کو ایک پاکستانی کی نظر سے دیکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔کافی اچھا شو ہے دیکھنے کے لائق ہے
واشنگٹن ... امریکی وزیردفاع نے حقانی نیٹ ورک کو کابل حملے کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس کے کیخلاف کارروائی میں ناکام ہوگیاہے،اوراب امریکاحقانی کیخلاف کارروائی کرے گا۔ جبکہ افغانستان میں امریکی سفیر رائن سی کروکر کاکہناہے کہ کابل میں کونشانہ بنانے والے افرادنے پاکستان میں پناہ لی ہوئی...
سلام آباد (رپورٹ…مہتاب حیدر) امریکی سفارت خانے نے پاکستان میں پہلی بار وفاقی دارالحکومت میں ہم جنس پرستوں کے جشن کی تقریب منعقد کی جس میں شرکاء کو پاکستان میں بھی امریکہ کی جانب سے اس مقصد کیلئے حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا گیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے گذشتہ 26 جون کو جاری پریس ریلیز میں...
ہمارے ملک کے عام شہری ہوں یا صنعت کار، سیاست دان ہو یا سفارت کار۔ سب کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح امریکہ میں کام یا کاروبار کرنے کا موقع مل جائے۔ آج اگر امریکہ کو بُرا بھلا کہنے والوں کو جمع کر کے خفیہ رائے شماری کرائی جائے تو %99 امریکہ جانے کے خواہش مند نکلیں گے۔ لیکن چونکہ موقع...