13 سالہ امریکی لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ اس کی اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت وہ دنیا کے ہر براعظم کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنا چاہتا ہے۔
تفصیل
غزل
(شکیل سروش)
میںجو ترے گھر اُس دن پہلی بار آیا تھا
لینا دینا کیا تھا، جیون ہار آیا تھا
بھول آیا تھا ہاتھ بھی تیرے دروازے پر
آنکھیں بھی تیرے چہرے پر وار آیا تھا
سانسیں کہاںبھول آیا تھا کچھ یاد نہیں
اتنا یاد ہے تجھ پر بے حد پیار آیا تھا
تم بھی اس دن کیا آئے تھے دروازے پر
ہوا...
اہل پاکستان کے نام ایک خوبصورت غزل۔۔۔۔۔
غزل
(شکیل سروش)
زمانے میںسروش اپنی یہی پہچان رکھیں گے
ہم امریکہ میںرہ کر دل کو پاکستان رکھیں گے
تجھے دل میںبٹھائیں گے، کبھی لکھیں گے آنکھوں پر
خیال یار تجھ کو اس طرح مہمان رکھیں گے
تری آنکھوں کو دے کر روشنی اپنی نگاہوں کی
ترے بلور...
پچھلے دو تین سال سے یہاں ریاست جارجیا میں فحط کی صورتحال تھی کہ بارش معمول سے کافی کم ہوئ اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو گیا تھا،۔ اس سال بارش عام معمول کے مطابق ہو رہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ہی کہ اچانک آسمان کھل گیا۔ بارش شروع ہوئ تو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایک ہفتہ پہلے کے ویکاینڈ پر کچھ جگہوں...
ایک خبر کے مطابق عالمی کساد بازاری کے نتیجے میں دنیا میں دولت کے ارتکاز میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اب براعظم یورپ کی مجموعی دولت براعظم شمالی امریکہ کی مجموعی دولت سے بڑھ گئی ہے۔ البتہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ بدستور دنیا کا امیر ترین ملک ہے۔ امریکی ہمیشہ یورپینز کے کنزرویٹو ہونے کو حقارت سے...
اوبامہ اس وقت سعودیہ اور مصر کے دورے پر ہے اور ٹھیک پونے سات گھنٹے بعد قاہرہ میں اہم تقریر کرنے والا ہے۔ اس تقریر کو آپ لائیو وائٹ ہاؤس کے سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تقریر کا وقت پاکستانی ٹائم کے مطابق شام 4:10 ہے، سعودی اور مصری ٹائم دوپہر 1:10، برطانیہ میں صبح 11:10 اور امریکہ کے مشرقی علاقوں میں...
ثنا نیوز
افغان فورسز کے لئے بھیجے جانے والے امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز
واشنگٹن (ثناء نیوز ) ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغان فورسز کے لئے بھیجے جانے والے اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ۔ نیویارک ٹائمز کی...
میککلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔
اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے
اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے:
مسلمان: 85%
یہودی: 79%
غیرمذہبی: 73%
کیتھولک: 67%
پروٹیسٹنٹ: 58%
مورمن: 45%...
ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا ’سپانسر‘
امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں الزام لگایا کیا ہے کہ ایران گزشتہ برس کی طرح اب بھی دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مشرق وسطی اور افغانستان میں سرگرم دہشتگروں کو...
امریکہ کو ان کی ضرورت ہے۔۔۔۔(چوہدری ذبیح اللہ بلگن)
بہت سالوں سے جس وقت اور مرحلے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا بلآخر وہ آن پہنچا ہے ۔امریکی سینیٹر نے کہا تھا کہ امریکہ پاکستان کو چھہ ٹکڑوں میں منقسم کرنا چاہتا ہے ۔ایک غیر سرکاری امریکی تنظیم نے اس سینیٹر کے دعوے پر مہر تصدیق ثبت کرنے...
امریکہ اور خدا کی نصرت
تحریر...روف عامر پپا
.رافغانستان کو تخت و تارج کرنے اور قریہ قریہ شہر شہر کے درودیوار پر اپنی بربریت کے خونی نشان نقش کرنے والے امریکی فوجوں کو ایک طرف طالبان کی سرفروشانہ جدوجہد نے مایوس کررکھا ہے تو دوسری جانب نیٹو کے گیدڑوں کو طالبان کی روحانی قوت نے ڈھیر کردیا...
حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، 2 دسمبر 2008
امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ بطور امریکی صدر انہیں اس بات کا سب سے زیادہ پچھتاوا ہے کہ عراقی صدر صدام حسین کے وسیع تباہی کے ہتھیاروں کے بارے میں ان کے جاسوسی ادارے ناکام رہے۔
اپنے اقتدار کے خاتمے سے پچاس روز قبل ایک طویل انٹرویو میں صدر بش نے کہا...
ہماری قومی عادت ہے کہ ہماری ہر خرابی کی جڑ امریکہ ہے اور ہمیں امریکہ سے اتنے ہی گلے ہیںجتنے روایتی عشاق کو اپنے محبوب سے ہوا کرتے تھے۔ اس لئے سوچا کہ کیوں نہ امریکہ اور پاکستانیوں کا ایک مکالمہ کروا دیا جائے۔ میں آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ لوگوں کو امریکہ پر جو اعتراضات...