اوبامہ کے صدر بننے کی تقریب کی سٹلائٹ تصویر

زیک

ایکاروس
سٹلائٹ کے ذریعے آدھے میٹر کی ایکوریسی سے لی گئ واشنگٹن مال کی تصویر

Inauguration1.jpg


بہترین ریزولوشن میں مکمل تصویر آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
میں نے ابھی ابھی کافی محنت اور ٹائم لگا کر ساری کی ساری تصاویر انگلش سیکشن میں لگائی ہیں
 
Top