اوبامہ عرب دنیا میں امریکہ سے زیادہ مقبول

زیک

مسافر
میک‌کلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔



اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے

favorables-1.jpg


اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
 

عثمان رضا

محفلین
اوباما حقیقتا اس وقت امریکہ سے زیادہ ہی مقبول ہے اور لوگوں کو بڑی " امیدیں " ہیں اوباما سے
 

arifkarim

معطل
ہاں کیونکہ وہ شاہ عرب سے جھک کے ملا تھا شاید۔ حال ہی میں اوبامہ نے "مزید" قیدیوں پر مظالم پہ مبنی فوٹوز ریلیز کرنے پر پابندی لگادی ہے اور یوں جمہوری صدر ہونے کا سچا ثبوت پیش کیا ہے!
 
Top