سروے

  1. علی وقار

    سروے، پول، سوالنامے!

    اس لڑی میں مختلف النوع سروے رپورٹس شامل کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ پولز کے نتائج ، تحقیق مطالعہ جات وغیرہ کی شراکت بھی کی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے کی پہلی رپورٹ: مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ...
  2. محمداحمد

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8...
  3. ا

    خدا کے لیے عوام کا سوچیں خان صاحب۔ آلو بھی غریب کی پہنچ سے دور

  4. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    شیو کے لئے کتنے بلیڈ والے ریزر کے بارے میں تو ایک سروے چل ہی رہا ہے۔ ہمارے ذہن میں بھی ایک سوال سمایا ہے کہ کیوں نہ ایک سروے ریزر کے عرصہ استعمال کے بارے میں بھی شروع کیا جائے۔ تو سب احباب سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے نواز کر لڑی کو رونق بخشیں۔ کہ ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
  5. جاسمن

    سروے کے لئے عُنوان اور سوالات

    میں امام مسجد پر ایک سروے کرنے کی خواہش مند ہوں۔میرا خیال ہے کہ عُنوان ہو۔"سوشو اکنامک فیکٹرز آف امام مسجد" کچھ سوالات بھی لکھے ہیں۔ پری ٹیسٹنگ بھی شروع کی ہے۔ 1: ایک تو یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ عُنوان بہتر ہے؟ 2: دوسرے یہ کہ کسی کے ذہن میں سوالات ہوں یا یہ کہ زندگی کے کس پہلو پہ سوالات...
  6. ل

    زرداری کے مقابلے میں نواز حکومت کی کارکردگی 59 فیصد بہتر: گیلپ سروے

    http://e.jang.com.pk/02-18-2014/lahore/page1.asp#; http://www.gallup.com.pk/pollsshow.php?id=2014-02-18
  7. ل

    7 مسلم ممالک میں مذہبی رواداری: سروے نتائج

    7 مسلم ممالک میں مذہبی رواداری کے حوالے سے بھی سروے ہوا۔ مسلم عوام سے یہ پوچھا گیا کہ غیر مسلموں پر ان کے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ جواب مندرجہ ذیل گراف سے ظاہر ہے۔ یہاں صاف ظاہر ہے کہ صرف کل 4 فیصد پاکستانی غیر مسلموں پر ایسی پابندی کے حق میں ہیں۔ ایک سوال یہ کیا گیا کہ غیر...
  8. ل

    آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

    7 مسلم ممالک کے شہریوں سے سروے میں یہ سوال کیا گیا کہ آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟ اسکا جواب مندجہ ذیل تھا۔ اسی سروے میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ نوٹ : مندرجہ بالا سروے کی تحقیقات مندرجہ ذیل...
  9. ل

    مسلم عوام کے نزدیک اسلامی یا شرعی قوانین کی اہمیت: سروے رپورٹ

    7 اسلامی ممالک میں عوام سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک عوامی خواہشات کے مطابق ملکی قوانین بنانا زیادہ ضروری ہے یا شرعی احکام کے مطابق؟ تو انہوں نے یہ جواب دیا۔ جب ان عوام سے یہ سوال پوچھا گیا کہ ایک اچھی حکومت کے لئے صرف شرعی قوانین کا نٖفاذ کتنا ضروری ہے؟ تو یہ جواب دیا گیا۔ جب عوام سے یہ...
  10. ل

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    امریکی ادارے Pew Research Center پیو نے حال ہی میں مسلم ممالک میں خواتین کے لباس کے بارے میں ایک سروے کیا۔ http://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/01/08/what-is-appropriate-attire-for-women-in-muslim-countries/ اس پر انصار عباسی کا تجزیہ یوں ہے: امریکا سے تعلق رکھنے والےPew Research...
  11. ل

    امریکا، پاکستان اور چین عالمی سلامتی کیلئےخطرہ قرار

    رپورٹ (شاہد نعیم ) سال 2013 کے مکمل ہونے پر وِن / گیلپ انٹر نیشنل کی جانب سے کیے گئے سروے میں امریکا ، پاکستان اور چین کو عالمی سلامتی کیلیے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد آج بھی امریکا کو رہائش کے لئے پسند کرتی ہے۔سروے کے مطابق امریکا کو اس حوالے سے 24 فیصد ووٹ ملے...
  12. کاشفی

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے ئی دہلی…بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا معیارِ زندگی،دیگرمذاہب سے کم ہے۔ یہ بات بھارت کے ایک سرکاری ادارے کے سروے میں سامنے آئی ہے۔بھارت کی Ministry Of Statistics and Programme Implementationکے تحت کام کرنے والے ادارے، نیشنل...
  13. حسیب نذیر گِل

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    اگر آپ پاکستانی ہیں اور اپنے طرزِ حیات سے ناخوش ہیں تو ذرا ایک بار پھر سوچ لیجئے کہ کہیں آپ ناشکری تو نہیں کر رہے؟ کیوں کہ آپ کے ہم وطنوں کی اکثریت تمام تر مسائل، لاقانونیت، لوڈشیڈنگ اور بدانتظامی کے باوجود اسی پاکستان میں خوشی خوشی زندگی گزار رہی ہے۔ جی ہاں! یہ انکشاف کیا ہے ایک بین الاقوامی...
  14. زیک

    اوبامہ عرب دنیا میں امریکہ سے زیادہ مقبول

    میک‌کلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔ اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
  15. زیک

    اوبامہ مسلمانوں اور یہودیوں میں مقبول

    گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے: مسلمان: 85% یہودی: 79% غیرمذہبی: 73% کیتھولک: 67% پروٹیسٹنٹ: 58% مورمن: 45%...
Top