1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ایک بلیڈ کب تک؟

یاز نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2016

?

آپ ایک ریزر عموماً کتنے عرصے تک استعمال کرتے ہیں؟

  1. ایک ہفتہ

    0 آرا
    0.0%
  2. دو ہفتے

    0 آرا
    0.0%
  3. تین ہفتے

    0 آرا
    0.0%
  4. ایک مہینہ

    33.3%
  5. دو مہینے

    16.7%
  6. تین مہینے

    16.7%
  7. تین مہینے سے زائد

    33.3%
  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شیو کے لئے کتنے بلیڈ والے ریزر کے بارے میں تو ایک سروے چل ہی رہا ہے۔ ہمارے ذہن میں بھی ایک سوال سمایا ہے کہ کیوں نہ ایک سروے ریزر کے عرصہ استعمال کے بارے میں بھی شروع کیا جائے۔
    تو سب احباب سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے نواز کر لڑی کو رونق بخشیں۔ کہ ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پتا نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوکے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دے تو دیا۔
    تاخیر کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اسی لیے تو یہاں سے ڈیلیٹ کیا:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہی وجہ ہے کہ میں دو بلیڈ سے پانچ بلیڈ پر گیا کہ دو بلیڈ والا کم چلتا تھا
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 18, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں عموماً ایک ماہ سے کچھ زیادہ چلا لیتا ہوں۔
    ویسے ایک دفعہ چھ ماہ سے زیادہ بھی چلایا تھا۔ جیلٹ والوں نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دی تو تبدیل کیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ویسے تو بلیڈ خود ہی بتا دیتا ہے کہ بھائی اب بدل لو۔۔۔۔ منحصر ہے۔ میں ہفتے میں ایک دو بار شیو کرتا ہوں اس لیے بلیڈ کم چلتا ہے۔ اگر روز شیو کرو تو زیادہ عرصہ چل جاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ یہ زیادہ عرصہ کبھی دیکھا نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,152
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ دوستوں کا بلیڈوں اور اُستروں سے والہانہ لگاؤ دیکھ کر للچا رہا ہوں کہ بیس بائیس سال بعد میں بھی شیو کر ہی ڈالوں مگرکیا کروں کہ بیگم نے ایک بار منگنی کے بعد کہا تھا کہ اُسے داڑھی والے لوگ اچھے نہیں لگتے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اب کر ہی ڈالیں۔ امید ہے کرنے کے بعد یہی سنیں گے کہ اب کلین شیو اچھے نہیں لگتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کلین شیو والے تو عورت عورت سے لگتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    میں ایک ریزر سے سات یا آٹھ شیو کرتا ہوں۔ زیادہ سے زیادہ دس۔
    چونکہ شیو روزانہ ویک ڈیز پر کرتا ہوں اس طرح ایک ریزر ڈیڑھ سے دو ہفتہ تک چل جاتا ہے۔
    نیز عموماً نئے ریزر کی ابتدا سر کی شیو سے کرتا ہوں۔ اس طرح یہ ریزر کافی استعمال ہوتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    مزید ممکنہ سروے۔۔
    کیا آپ کریم استعمال کرتے ہیں یا فوم؟
    اور یہ کتنے عرصہ تک چلتے ہیں ؟
    کیا آفٹر شیو استعمال کرتے ہیں ؟
    یہ کتنے عرصہ تک چلتا ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 3
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وائے ناٹ یوز الیکٹرک ونز؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میں تو ایک ہی بار میں کر کے نیا لے لیتا ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آپ کا ملک امیر ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    تو بنالو نئی لڑی
     
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہم تو ایک سال سے الیکٹرک شیور استعمال کرتے آرہےہیں.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیوں؟ ڈسپوزیبل استعمال کرتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر