آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

7 مسلم ممالک کے شہریوں سے سروے میں یہ سوال کیا گیا کہ آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟
اسکا جواب مندجہ ذیل تھا۔ اسی سروے میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
country_pride.jpg

نوٹ : مندرجہ بالا سروے کی تحقیقات مندرجہ ذیل لنک سے لی گئیں۔
http://www.pewresearch.org
http://mevs.org/files/tmp/Tunisia_FinalReport.pdf
تمام احباب کو اظہار خیال کی دعوت ہے۔
 
اگر فخر صرف شہریت ہونے پر ہے تو کوئی قابل اعتراض نہیں
عموما پاکستانی غیرممالک کی شہریت کے لیے کوشاں ہوتے ہیں۔ جو پاکستانی دہری شہریت رکھتے ہیں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
 
7 مسلم ممالک کے شہریوں سے سروے میں یہ سوال کیا گیا کہ آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟
اسکا جواب مندجہ ذیل تھا۔ اسی سروے میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
country_pride.jpg

نوٹ : مندرجہ بالا سروے کی تحقیقات مندرجہ ذیل لنک سے لی گئیں۔
http://www.pewresearch.org
http://mevs.org/files/tmp/Tunisia_FinalReport.pdf
تمام احباب کو اظہار خیال کی دعوت ہے۔

ویسے مصر اور پاکستانیوں کا حال ایک جیسا ہے :)
کوئی شمشاد کو بتلائے بھاگ کر
 
دوسرے ممالک کی شہریت کے لئے لوگ مالی مفادات کے لئے کوشش کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ انہیں پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہے۔
 
دوسرے ممالک کی شہریت کے لئے لوگ مالی مفادات کے لئے کوشش کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ انہیں پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہے۔

ہوسکتا ہے۔
مگر اکثر لوگ پاسپورٹ کے حصول کے لیے بھی کینیڈا یا کسی دوسرے یورپی ملک کی شہریت حاصل کرتے ہیں۔ کہ پاکستان کی شہریت کے ساتھ سفر کرنا اکثر مصیبت کا باعث ہوتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ہوسکتا ہے۔
مگر اکثر لوگ پاسپورٹ کے حصول کے لیے بھی کینیڈا یا کسی دوسرے یورپی ملک کی شہریت حاصل کرتے ہیں۔ کہ پاکستان کی شہریت کے ساتھ سفر کرنا اکثر مصیبت کا باعث ہوتا ہے
سفر کبھی بھی پاکستانی پاسپورٹ پر مصیبت کا باعث نہیں ہوا، البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یورپی / کینڈین / امریکن پاسپورٹ پر کئی ایک ممالک کے لیے ویزہ نہیں لینا پڑتا۔
 
میرے مشاہدے میں ،مصریوں میں قومی تفاخر اکثر تعصب کی شکل اختیار کرتا نظر آتا ہے۔ کچھ تو جوش میں آکر "آل فرعون " بھی کہ جاتے ہیں ۔ (یعنی فرعون کی اولاد)

دنیا کی کون سی برائی ہے جو مصریوں میں نہیں پائی جاتی؟
 
وہ پاسپورٹ کی وجہ سے نہیں کرتوت کی وجہ سے روک لیا جاتا ہو گا۔

اسی وجہ سے مشکل ہے کہ اچھے لوگ بھی برے لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ سے لپیٹ میں اجاتے ہیں
ویسے اپس کی بات ہے پاکستانیوں میں احساس تفاخر شہریت کچھ غیرضروری پایاجاتاہے۔ ایک حد تک تو اچھی بات ہے مگر یہ لوگ اپنی برائیوں کو برائی بھی نہیں مانتے۔اگر توجہ دلاو تو کہتے ہیں کہ فلانے سے کم ہے ۔ ڈھماکے کا ذکر کیوں نہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
7 مسلم ممالک کے شہریوں سے سروے میں یہ سوال کیا گیا کہ آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟
اسکا جواب مندجہ ذیل تھا۔ اسی سروے میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
country_pride.jpg

نوٹ : مندرجہ بالا سروے کی تحقیقات مندرجہ ذیل لنک سے لی گئیں۔
http://www.pewresearch.org
http://mevs.org/files/tmp/Tunisia_FinalReport.pdf
تمام احباب کو اظہار خیال کی دعوت ہے۔
یہ تو ہوگئے 153 فی صد۔۔۔ بقیہ 47 فیصد خاموش رہے کیا۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ دو الگ الگ سوال کے الگ الگ جواب ہیں
"اسی سروے" میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔

معذرت خواہ ہوں۔۔۔ سمجھ نہیں پایا ابھی بھی :)
 
Top