7 مسلم ممالک میں مذہبی رواداری: سروے نتائج

7 مسلم ممالک میں مذہبی رواداری کے حوالے سے بھی سروے ہوا۔ مسلم عوام سے یہ پوچھا گیا کہ غیر مسلموں پر ان کے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ جواب مندرجہ ذیل گراف سے ظاہر ہے۔
releg_tolerence.jpg

یہاں صاف ظاہر ہے کہ صرف کل 4 فیصد پاکستانی غیر مسلموں پر ایسی پابندی کے حق میں ہیں۔
ایک سوال یہ کیا گیا کہ غیر مسلموں کو میرے برابر حقوق نہیں ہونے چاہئیں ، تو جواب یہ ملا!
non-muslim-rights.jpg

صرف 10 فیصد پاکستانی غیر مسلموں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتے ہیں۔
سروے مندرجہ ذیل سائٹ سے لیا گیا۔
http://www.pewresearch.org/

http://mevs.org/files/tmp/Tunisia_FinalReport.pdf
 
آخری تدوین:
Top