عرب

  1. عباس رضا

    رضا گلستان عرب (صنعت ایہام)

    فصلِ گُل لاکھ نہ ہو وصل کی رکھ آس ہزار پھولتے پھلتے ہیں بے فصل گلستانِ عرب (حدائق بخشش، ص60، مطبوعہ مکتبہ المدینہ کراچی) شعر میں تین الفاظ اپنے بعید معنیٰ میں استعمال کئے گئے ہیں۔ یہ صنعت ایہام کہلاتی ہے۔ لاکھ؛ قریبی معنیٰ: سو ہزار۔ مُرادی معنیٰ: اگرچہ۔ ہزار؛ قریبی معنیٰ: دس سو۔ مُرادی معنیٰ...
  2. محمدظہیر

    میرا کویت کا دورہ

    مجھے عمرہ سے آئے ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ ہمارےبہنوئی صاحب جو کویت میں رہتے ہیں ، انہوں نے وزِٹ وزا کا دعوت نامہ بھیج دیا۔ یوں مارچ کی ۱۳ تاریخ کو حیدرآباد سے دبئی – دبئی سے کویت والی ایمیریٹس کی فلائٹ میں روانہ ہوا۔ کویت ائر پورٹ دیکھ کر ہمیں بڑا تعجب ہوا، یہ ہمارے شہر کے بس اسٹینڈ...
  3. ل

    یا نبی سلام علیک۔ اہل عرب کا کھڑے ہوکر سلام

    اہل عرب کا کھڑے ہوکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام۔
  4. سید ابو بکر عمار

    داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایڈورڈ سنوڈن کا انکشاف

    ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے نزدیک صیہونی ریاست کی حفاظت کے لئے اسکی سرحدوں کے قریب ایک...
  5. کاشفی

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان بیجنگ…چین اورترکی نے مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر نیٹو اور امریکا نے تشویش کااظہار کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua Chunyingکاکہناہے کہ ترکی اور چین کے درمیان معاہدہ ایک نارمل ملٹری ٹریڈ ہے ، انہوں نے معمول کی...
  6. کاشفی

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا اسرئیل کا "پیشوائے اعظم" عوفادیا یوسف چل بسا، عوفادیا یوسف 1973ء سے 1983ء تک یہودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رہا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یہودی پرستی میں کافی مشہور رہا۔ یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی عوفادیا کی 93...
  7. کاشفی

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
  8. کاشفی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
  9. کاشفی

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سینٹ پیٹرس برگ …اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں جاری جی20 کے اجلاس کے دوسرے روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا...
  10. کاشفی

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ دمشق…شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے ۔ا قوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3ستمبر2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار...
  11. کاشفی

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس پیرس…فرانس نے شام کے خلاف محاذ کھول دیا ، فرانس کاکہنا ہے کہ شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے جائزہ کار وں کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق شواہد جمع کر نے کا آج آخری دن ہے ، آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کی جائیگی ،لیکن...
  12. کاشفی

    یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

    یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی صنعا ء(دنیا نیوز)یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکارجاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔ دارلحکومت صنعا ء میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی،بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ...
  13. کاشفی

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔ جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
  14. کاشفی

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
  15. زیک

    اوبامہ عرب دنیا میں امریکہ سے زیادہ مقبول

    میک‌کلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔ اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
Top