شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

کاشفی

محفلین
شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل
188613_90244793.jpg

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔

جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں پناہ گزین کردستان میں داخل ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزین ادارے کے ہائی کمشنر کے ترجمان ڈان نکنورنن نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے شام میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی اور یہ تعداد مجموعی طور پر 30 ہزار ہوگئی ہے۔
 
Top