سوریا

  1. کاشفی

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ دمشق…شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے ۔ا قوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3ستمبر2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار...
  2. کاشفی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور سعودی عرب کا کردار

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور سعودی عرب کا کردار
  3. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
  4. کاشفی

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
  5. کاشفی

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
  6. کاشفی

    شام کے متعلق مغربی منطق - ‘We need to bomb it to save it’

    شام کے متعلق مغربی منطق - ‘We need to bomb it to save it’ Nile Bowie کا سیاسی تجزیہ پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
  7. کاشفی

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس پیرس…فرانس نے شام کے خلاف محاذ کھول دیا ، فرانس کاکہنا ہے کہ شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے جائزہ کار وں کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق شواہد جمع کر نے کا آج آخری دن ہے ، آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کی جائیگی ،لیکن...
  8. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ ، چوتھا امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں پہنچ گیا

    شام پر ممکنہ حملہ ، چوتھا امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں پہنچ گیا دبئی…خانہ جنگی کے شکار شام پر عالمی دباوٴ بڑھتا جارہا ہے،ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ شام پر کل سے میزائل حملے کئے جاسکتے ہیں،ممکنہ اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔...
  9. کاشفی

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔ جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
  10. کاشفی

    شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان

    شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان دمشق…شام میں باغیوں سے جھڑپ کے دوران حکومتی فورسز کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار کوشدید نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کیلئے سرکاری فوج کا آپریشن 4 ہفتے...
  11. کاشفی

    کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اڈا بنالیا،برطانوی نشریاتی ادارہ

    کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اڈا بنالیا،برطانوی نشریاتی ادارہ لندن…برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اپنا اڈا قائم کرلیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان اطلاعات پر ردعمل سے گریز کیا ہے۔بی بی سی کے مطابق پاکستانی طالبان نے اسے بتایا ہے کہ انہوں نے شام میں...
  12. کاشفی

    شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم

    شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم بیروت…بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان میں 36...
Top