کاشفی
محفلین
یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی
صنعا ء(دنیا نیوز)یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکارجاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔
دارلحکومت صنعا ء میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی،بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ گئے۔سیکیورٹی اداروں نے حادثے کی جگہ کو فوری گھیرے میں لے لیا،ہسپتال منتقل کیے گئے چھبیس زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہےجس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔