یا نبی سلام علیک۔ اہل عرب کا کھڑے ہوکر سلام

الشفاء

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔
حال ہی میں ریاض میں ملک عبداللہ پارک کے نام سے ایک خوبصورت پارک بنایا گیا ہے۔ جس میں ڈانسنگ فاؤنٹینز (رقص کرتے فوارے) لگائے گئے ہیں۔ یہ فوارے اس کلام (یا نبی سلام علیک) پر رقص کرتے ہیں۔۔۔ ان فواروں کو اس کلام کے علاوہ چند دوسرے نعتیہ کلاموں پر بھی پروگرام کیا گیا ہے جن میں قصیدہ بردہ شریف بھی شامل ہے۔۔۔ رنگ برنگی روشنیوں کے ساتھ نعتیہ کلاموں پر جھومتے ان فواروں کو دیکھنے کے لئے سعودی و غیر سعودی فیملیز کی ایک بڑی تعداد ویک اینڈز پر اس پارک کی رخ کرتی ہے۔۔۔ آپ بھی دیکھیئے۔۔۔:)

اہل عرب کا کھڑے ہوکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام۔
سبحان اللہ۔۔۔
حال ہی میں ریاض میں ملک عبداللہ پارک کے نام سے ایک خوبصورت پارک بنایا گیا ہے۔ جس میں ڈانسنگ فاؤنٹینز (رقص کرتے فوارے) لگائے گئے ہیں۔ یہ فوارے اس کلام (یا نبی سلام علیک) پر رقص کرتے ہیں۔۔۔ ان فواروں کو اس کلام کے علاوہ چند دوسرے نعتیہ کلاموں پر بھی پروگرام کیا گیا ہے جن میں قصیدہ بردہ شریف بھی شامل ہے۔۔۔ رنگ برنگی روشنیوں کے ساتھ نعتیہ کلاموں پر جھومتے ان فواروں کو دیکھنے کے لئے سعودی و غیر سعودی فیملیز کی ایک بڑی تعداد ویک اینڈز پر اس پارک کی رخ کرتی ہے۔۔۔ آپ بھی دیکھیئے۔۔۔:)

سبحان اللہ
جھومتے مناسب لفظ ہے
 
Top