13 سالہ لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

محمدصابر

محفلین
13 سالہ امریکی لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ اس کی اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت وہ دنیا کے ہر براعظم کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنا چاہتا ہے۔
تفصیل
 

فرخ منظور

لائبریرین
k2 سر کر کے دکھائے تو مانیں۔ کے ٹو کے آگے ماؤنٹ ایورسٹ بچوں کا ہی کھیل ہے اسی لئے 13 سالہ لڑکے نے سر کر لی۔
 

دوست

محفلین
ماؤنٹ ایورسٹ تو اب شاہی محلے کی خاتون بن گئی جو اٹھتا ہے فتح کرلیتا ہے۔ کے ٹو کو فتح کریں تو مانیں۔
 
Top