وائس آف امریکہ اردو آجکل ایک کافی منفرد شو پیش کر رہا ہے۔جس میں شو کی ہوسٹ ثنا مرزا امریکہ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات کرتی ہیں اور امریکہ کو ایک پاکستانی کی نظر سے دیکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔کافی اچھا شو ہے دیکھنے کے لائق ہے
 

عاطف بٹ

محفلین
زحال مرزا میرے بھائی ہیں اور میں ان کا خیرخواہ ہونے کے ناطے اللہ سے دعاگو ہوں کہ وہ رب العزت انہیں ثناء مرزا کے شر سے محفوظ رکھے۔
 

نایاب

لائبریرین
چلیں جی کچھ مہان لوگوں کی رائے بھی لے لیتے ہیں۔سب سے پہلے تعبیر آپی
نایاب چچا
محمود احمد غزنوی
محمد بلال اعظم
عاطف خالد بٹ
میرے محترم بھتیجے
مجھے تو آپ " مہان " کے درجے سے نیچے اتار کر اپنے عام سے دوست چچا کا درجہ عنایت کر دیں ۔
دعاگو رہوں گا سدا ۔
باقی یہ وڈیوز اگر میرا نیٹ چلا پایا " ناممکن امر لگتا ہے ویسے " تو ضرور اس پر بات کروں گا ۔
 
Top